ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب کا فیصل آباد میں صحت سہولیات کا جائزہ

لاہور : ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب ڈاکٹر خالد محمود نے الحمد ہسپتال اینڈ کالج آف پیرا میڈیکل سائنسز فیصل آباد کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے مریضوں کو فراہم کی جانے والی صحت کی سہولیات، ہسپتال میں صفائی ستھرائی کے انتظامات اور…

اسلام آباد میں 6ویں بین الاقوامی لائف سٹائل میڈیسن کانفرنس (ICLM 2025) کا آغاز

6ویں بین الاقوامی کانفرنس آن لائف سٹائل میڈیسن (ICLM 2025)  اسلام آباد کے ہائی لینڈ کنٹری کلب اینڈ ریزورٹ میں شروع ہوگئی۔ یہ تقریب پاکستان کے صحت عامہ کے نظام کو بیماری سے بچاؤ، ہمدردانہ اور پائیدار انداز میں تبدیل کرنے کے سفر میں ایک…

وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کی منظوری دے دی ۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے ضابطے کی کارروائی…

ہنگری میں ٹرمپ پیوٹن ملاقات کا فیصلہ کس نے کیا؟ ’تمھاری ماں نے‘، وائٹ ہاؤس ترجمان کا صحافی کو جواب

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی روسی ہم منصب ولادمیر پیوٹن سے ہنگری میں ملاقات کے مقام سے متعلق سوال پر وائٹ ہاؤس کی ترجمان کا جواب میڈیا کی زینت بن گیا۔ چند روز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی روسی ہم منصب ولادمیر پیوٹن سے ٹیلی فون پر…

پنجاب کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی، سمری وفاق کو بھیج دی

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ صوبے میں ٹی ایل پی پر پابندی لگا دی گئی ہے اور اس کی سمری وفاق کو ارسال کردی گئی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ تاجر برادری، ٹرانسپورٹرز اور عوام کا…

غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کو فوری واپس بھیجنے، مہلت نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کو فوری طور پر واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے انہیں کوئی مہلت نہیں دی جائے گی، صرف وہی افغانی پاکستان میں رہ سکیں گے جن کے پاس درست ویزا موجود ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر…

پاکستان میں دہائیوں بعد شدید ترین سردی متوقع، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد: پاکستان اس سال دہائیوں کی شدید ترین موسمِ سرما کا سامنا کرے گا، جب کہ ماہرین نے لا نینا کے اثرات کے باعث غیر معمولی درجہ حرارت میں کمی کی پیش گوئی کی ہے۔ اقوام متحدہ اور انٹرسیکٹر کوآرڈینیشن گروپ (ISCG) کی تازہ رپورٹ کے…

پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو کل نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم

پشاور: ہائی کورٹ نے گورنر خیبرپختونخوا کو کل شام چار بجے تک نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم جاری کردیا اور کہا ہے کہ اگر گورنر دستیاب نہ ہوں تو سپیکر حلف لیں۔ نئے وزیراعلیٰ کی حلف برداری سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔…

پاکستان نے یقین دلایا ہے کہ امریکا سے اسکے تعلقات چین کے مفادات کو نقصان نہیں پہنچائیں گے: چین

بیجنگ: چین نے پاکستان اور امریکا کے درمیان معدنیاتی نمونوں سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ چین اور پاکستان ہر موسم کے اسٹریٹیجک شراکت دار ہیں، دونوں ممالک کے درمیان آہنی دوستی وقت کی کڑی آزمائشوں پر پوری…

مصر: غزہ امن منصوبے پر دستخط ہوگئے

مصر کے شہر شرم الشیخ میں غزہ امن منصوبے پر باضابطہ دستخط ہوگئے، جو خطے میں جاری برسوں کے تصادم اور خونریزی کے بعد ایک اہم سفارتی موڑ قرار دیا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں جنگ بندی کے لیے اسرائیل اور حماس کے درمیان…