ٹرمپ کا اقوام متحدہ اور عالمی اداروں کی درجنوں تنظیموں سے نکلنے اور مالی معاونت ختم کرنےکا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی اداروں کی 66 تنظیموں سے امریکا کو  نکالنے اور  ان کی مالی معاونت ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ٹرمپ نے بدھ کے روز کہا تھا کہ امریکا درجنوں بین الاقوامی اور اقوام متحدہ کے اداروں سے…

پی ایس ایل میں ریکارڈ بولی کے ساتھ دو نئی ٹیمیں شامل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کا عمل مکمل ہوا جہاں ساتویں فرنچائز ایف کے ایس گروپ نے 175 کروڑ روپے میں خرید لی جبکہ آٹھویں فرنچائز کو اوزیڈ ڈیولپرز نے ریکارڈ 185 کروڑ روپے میں خرید لی۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل میں…

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی

اسلام آباد: عارف  حبیب کنسورشیم  نے قومی ائیر لائن  پی آئی اے کو  135 ارب  روپے میں خرید لیا ہے۔ عارف  حبیب کنسورشیم نے قومی ایئرلائن کی نجکاری کے لیے بولی کے تیسرے مرحلے میں 135 ارب روپے کی بولی لگائی اور پی آئی اے کے 75 فیصد شیئرز…

3 ہزار ڈالر لو اور ہمارا ملک چھوڑو، ٹرمپ کی غیرقانونی تارکین وطن کو پیشکش

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے غیر قانونی طور پر امریکا میں مقیم تارکین وطن کو رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑنے پر رقم دینے کی پیشکش کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمۂ ہوم لینڈ سکیورٹی نے اعلان کیا ہے کہ جو غیر…

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران اور بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا، دونوں پر 3کروڑ سے زائد جرمانہ بھی…

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو  17، 17 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ سپیشل جج سینٹرل ارجمند شاہ نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی موجودگی میں توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ سنایا تاہم…

9 مئی حملہ کیس: شاہ محمود بری، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری کو 10، 10 برس قید کی سزا

لاہور۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے ایک مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو بری کردیا۔ عدالت نے 9 مئی کو کلب چوک جی او آر کے گیٹ پر حملے کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے شاہ محمود قریشی کو بری کرنے کا حکم دیا۔ اے ٹی سی کے جج…

افغانستان نے جنگ بندی کی پاسداری نہیں کی، پاک افغان جنگ بندی ختم ہوگئی: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان  دفتر خارجہ  نے کہا ہےکہ افغانستان میں دہشتگرد عناصر کی موجودگی خطے کے امن و سلامتی کے لیے بڑا خطرہ ہے اور اقوام متحدہ کی رپورٹ پاکستان کے مؤقف کی واضح تائید کرتی ہے، دوسری جانب سے جنگ بندی کی پاسداری نہیں کی گئی، سرحد…

سٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود کم ہو کر 10.5 فیصد پر آ گئی

کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس کی کمی کر دی ہے۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری کردہ مانیٹری پالیسی بیان کے مطابق نئی شرحِ سود 10.50 فیصد مقرر کی گئی ہے۔ معاشی ماہرین کی توقع…

پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی نے بائنانس اور ایچ ٹی ایکس کو این او سی جاری کردیا

پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی نے بائنانس اور ایچ ٹی ایکس کو این او سی جاری کردیا۔ پاکستان کرپٹو کونسل کے اعلامیے کے مطابق این او سی کا اداروں کے ساتھ مشترکہ مشاورت اور باضابطہ جائزہ کارروائی کے بعد جاری کیا گیا۔ اعلامیے میں…

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا

راولپنڈی: سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے فیض حمید کو 14 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنائی۔ آئی ایس…