سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا منتخب
پشاور: سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب ہو گئے۔
قائد ایوان منتخب ہونے کے بعد سہیل آفریدی کا کے پی اسمبلی کے اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا میں بانی پی ٹی آئی کا مشکور ہوں کہ انہوں نے ایک ادنیٰ سے ورکر کو جس کا نا…