متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان آزاد تجارت کا معاہدہ کل ہوگا

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان آزاد تجارت کا معاہدہ کل ہوگا- بین الاقوامی میڈیا کے مطابق، متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان آزاد تجارت کا معاہدہ کل ہوگا، معاہدے کے تحت 96 فیصد مصنوعات پر کسٹم ڈیوٹی ختم کی جائے گی۔ رپورٹ

گلوکار سدھو موسے والا کے قتل سے متعلق اہم حقائق سامنے آگئے

بھارتی پنجاب میں قتل ہونے والے گلوکار اور اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما سدھو موسے والا کے قتل سے متعلق اہم حقائق سامنے آگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کو قتل کرنے کے لیے تقریباً 8 سے 10 حملہ آوروں نے 30

کراچی: ملازم گھر میں کھڑی گاڑی سے ایک کروڑ روپے سے زائد رقم لے کر فرار

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان شاہین میں ملازم گھر میں کھڑی گاڑی سے ایک کروڑ روپے سے زائد رقم لے کر فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق چوری کاواقعہ 25 مئی کو پیش آیا جس مقدمہ اب درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گھر

ہمیں تھکاوٹ کے دوران کونسے کھانوں سے پرہیز کرنا چاہیے؟

ہم اکثر اپنے جسم کو توانائی دینے کے لیے اپنے کھانے پر انحصار کرتے ہیں لیکن بعض اوقات، ہم کھانے کے بعد اور بھی سستی اور کم توانائی محسوس کرتے ہیں، کم فائبر والی غذائیں، اضافی چینی کے ساتھ، مناسب طور پر متوازن نہ ہوں، یا وہ کھانے جن میں

کانز فلم فیسٹیول میں ایرانی اداکارہ زہرا امیر ابراہیمی نے بہترین اداکارہ کا اعزاز اپنے نام کرلیا

کانز فلم فیسٹیول میں ایرانی اداکارہ زہرا امیر ابراہیمی نے بہترین اداکارہ کا اعزاز اپنے نام کرلیا- 41 سالہ زہرا امیر ابراہیمی نے ’ہولی اسپائیڈر‘ کے لیے جیتا جس میں انہوں نے ایک صحافی کا کردار ادا کیا جو طوائفوں کے سلسلہ وار قتل کو حل کرنے

سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائی‘کالعدم تنظیم کے8مبینہ دہشت گرد گرفتار

لاہور۔16 اپریل ی)کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے8 مبینہ دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی پنجاب نے دہشت گردی کے کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے مؤثر طریقے سے نمٹنے کے لیے رواں ہفتے صوبہ بھر

جیکولین فرنینڈس کو  بھارتی عدالت نے  آئیفا ایوارڈز تقریب میں شرکت کے لیے ابوظبی جانے کی اجازت دے دی

باکس آفس پر بالی ووڈ کی کئی کامیاب فلموں کی ہیرؤین جیکولین فرنینڈس کو بھارتی عدالت نے آئیفا ایوارڈز تقریب میں شرکت کے لیے ابوظبی جانے کی اجازت دے دی۔  تاہم اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ دہلی کی عدالت نے ہفتے کو انہیں بعض

طویل نیند کی کمی جسم پر بدتر اثرات کا سبب بن سکتی ہے

ایک بالغ انسان کو ہر رات تقریباً 7 سے 9 گھنٹے سونے کی ہدایت کی جاتی ہے۔ بچوں اور نوعمروں کو بالغوں کے مقابلے میں ہر رات اور بھی زیادہ نیند کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہاں تک کہ ایک رات میں نیند کی کمی آپ کو اگلے دن تھکاوٹ اور مایوسی کا احساس

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2100 روپے کم ہوگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2100 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2 ہزار 100 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 41 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ

قلم کی مدد سے آنکھوں بینائی کو بہتر کیسے کیا جاسکتا ہے؟

ہماری بینائی وقت کے ساتھ خراب ہوتی جاتی ہے اور یہ فطری ہے، اس عمل میں تاخیر کرنے کے لیے ہم جو کچھ کرسکتے ہیں وہ ہے صحت بخش غذاؤں کا استعمال کیونکہ ان کے کھانے سے ہماری بینائی اچھی ہوتی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر کچھ ورزشیں کریں۔