ڈنمارک میں بڑے پیمانے پر ٹیکس فراڈ کرنے والے ملزم سنجے شاہ کو پولیس نے دبئی سے گرفتار کرلیا

ڈنمارک میں بڑے پیمانے پر ٹیکس فراڈ کرنے والے ملزم سنجے شاہ کو پولیس نے دبئی سے گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دبئی پولیس نے بتایا کہ سنجے شاہ نے ڈنمارک میں 1.7 ارب ڈالرز کا ٹیکس فراڈ کیا، ملزم کی گرفتاری متحدہ عرب

موسم گرما کے لیے بہترین مصالحے کون سے ہیں؟

شدید گرمی آپ کے ہاضمے کو سست کر سکتی ہے اور توانائی کی سطح کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔ آپ کے جسم اور دماغ کے لیے گرم مہینوں میں اپنے جسم کو ٹھنڈا رکھنا ضروری ہے۔ گرمیوں میں اپنے کھانے میں کچھ مسالے شامل کرنا آپ کے نظام ہاضمہ اور جسم

29 سال پرانی تباہ حال گاڑی الیکٹرک کار میں تبدیل

نیوزی لینڈ کی ایک معمر خاتون نے 29 سال پرانی تباہ حال گاڑی کو الیکٹرک کار میں تبدیل کردیا ۔ 63 سالہ روز میری پین وارڈن اپنی تیار کردہ گاڑی کو کافی عرصے سے ساؤتھ آئی لینڈ کی سڑکوں پر چلا رہی ہیں ۔ روزمیری نے اس الیکٹرک گاڑی کو اپنے

پاکستان واپس آ کر مزہ آرہا ہے، شاداب خان 

قومی کرکٹ ٹیم کے راؤنڈر شاداب خان کا کہنا ہے کہ پاکستان واپس آ کر مزہ آرہا ہے، موسم بھی تبدیل ہے۔ جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ انجری کے بعد واپسی  مشکل ہوتی ہے، مجھے جلد انجریز کی وجہ سے فرسٹریشن بھی ہوتی ہے۔

نیپرا نے بجلی میں 7روپے 91 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7روپے 91 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ اضافے سے قبل نیپرا کا تعین کردہ اوسط ٹیرف 16.91 روپے تھا، بجلی کے ٹیرف بڑھنے کی بنیادی وجہ

امریکی ریاست نیو اورلینز کی زاویئر یونیورسٹی میں فائرنگ سے 1 خاتون ہلاک جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں

امریکی ریاست نیو اورلینز کی زاویئر یونیورسٹی میں فائرنگ سے 1 خاتون ہلاک جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں- امریکی میڈیا کے مطابق، یونیورسٹی میں ایک اسکول کی تقسیمِ اسناد کی تقریب منعقد کی گئی تھی، جس میں فائرنگ ہوئی۔ پولیس نے بتایا ہے کہ

شوہر نے کھانے میں مسلسل نوڈلز دینے پر بیوی کو طلاق دے دی

پڑوسی ملک بھارت میں ناراض شوہر نے کھانے میں مسلسل نوڈلز دینے پر بیوی کو طلاق دے دی۔ تصور کریں کہ اگر آپ کو دن میں تین بار نوڈلز کھانا پڑے۔ یہ کچھ لوگوں کے لیے خواب کی طرح لگ سکتا ہے لیکن بھارت کے ایک جوڑے کے لیے یہ طلاق کے لیے دائر کرنے

شمالی وزیرستان میں پہلی مرتبہ تیل اور گیس کے ذخائر دریافت

ماڑی پیٹرولیم نے شمالی وزیرستان کے بنوں ویسٹ بلاک میں تیل و گیس کےذخائر دریافت کرلیے۔ ترجمان ماڑی پیٹرولیم نے بتایا کہ شمالی وزیرستان میں یہ تیل و گیس کی پہلی دریافت ہے جس میں 25 ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور 300 بیرل یومیہ تیل کی بڑی

ملک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی برقرار رہا

ملک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی برقرار رہا- انٹربینک کے کاروباری دن میں آج ڈالر کا بھاؤ 60 پیسے کم ہوا ہے۔ کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 198 روپے 46 پیسے ہے۔  انٹربینک تبادلہ میں دو روز

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ منکی پوکس انفیکشن کا پھیلاؤ وبا بننے کا امکان نہیں

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ منکی پوکس انفیکشن کا پھیلاؤ وبا بننے کا امکان نہیں- ڈبلیو ایچ او نے اس حوالے سے مزید کہا کہ منکی پوکس انفیکشن ایک سے دوسرے میں منتقل ہونے کے ثبوت نہیں ملے ہیں۔ دوسری جانب خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ مختلف ممالک