سندھ بھر میں 2 روز میں 936 سے زائد افراد ہیٹ اسٹروک کا شکار ہوگئے
سندھ بھر میں 2 روز میں 936 سے زائد افراد ہیٹ اسٹروک کا شکار ہوگئے- محکمہ صحت کے مطابق سندھ بھر میں ہیٹ اسٹروک سے اب تک 2 ہزار 328 افراد متاثر ہوچکے ہیں۔
اس حوالے سے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ہیٹ اسٹروک کے سب سے زیادہ 637 کیسز شکارپور میں!-->!-->!-->…