آنکھوں پر پہنے جانے والے ڈسپلے سے ڈپریشن سمیت تناؤ کی شدت کم ہوتی ہے

ٹوکیو: نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کمپیوٹر ڈسپلے اور آنکھوں پر پہنے جانے والے ڈسپلے سے جو اعصابی و نفسیاتی تربیت دی جائے اس سے واقعی فائدہ ہوتا ہے اور ڈپریشن سمیت تناؤ کی شدت کم ہوتی ہے۔ اس سے قبل یہ خیال کیا جارہا تھا کہ جب تک

تاجروں نے بازار رات 9بجے بند کرنے کے فیصلے کو مسترد کردیا

اسلام آباد: تاجروں نے بازار رات 9بجے بند کرکے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے مزاحمت کرنے کا اعلان کردیا۔ صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا کاروبار کسی صورت رات 9 بجے بند نہیں کریں گے، حکومت ہمارے لیے آسانیاں پیدا کرے نہ کہ

اکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار محمود اختر کی طبیعت ناساز

کراچی: مشہورکامیڈی ڈرامے ’’بلبلے‘‘ کے مرکزی اداکار نبیل ظفر نے سوشل میڈیا پر محمود اختر اور تنویر جمال کی صحتیابی کیلئے دعا کی ہے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار محمود اختر کی طبیعت ناساز ہے اس حوالے سے اداکار نبیل ظفر نے

بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نئی فلم میں ٹرپل رول کریں گے، فلم میں ایک دو نئی بلکہ 10 اداکاراؤں کو…

بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نئی فلم میں ٹرپل رول کریں گے اور اس فلم میں ایک دو نئی بلکہ 10 اداکاراؤں کو کاسٹ کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بات جب سلمان کی جائے تو ان کی ہر فلم میں مداحوں کو کچھ منفرد دیکھنے کی امید

کوئٹہ کے علاقے ہرنائی کے نواح میں مزدوروں کے کیمپ پر فائرنگ،2 افراد جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے ہرنائی کے نواح میں مزدوروں کے کیمپ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ سے 2 مزدور جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ قانون

مہنگائی:عمران خان نے اتوار کو ملک گیر احتجاج کی کال دے دی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اتوار کو ملک گیر احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام گھروں سے باہر نہ نکلے تو مہنگائی اور بڑھے گی۔ ویڈیو بیان میں عمران خان نے کہا کہ وہ اتوار کو خطاب کرینگے۔ خطاب کے نکات

شان شاہد کپتان بابراعظم کے مزاج کی عاجزی کے معترف ہوگئے

معروف پاکستانی اداکار شان شاہد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے مزاج کی عاجزی کے معترف ہوگئے۔ شان شاہد نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیٹنگ میں آئی سی سی کی نئی رینکنگ میں بابراعظم کی بدستور نمبر ون پوزیشن برقرار رہنے پر

ایک صارف نے غلطی سے سی وی کے بجائے کتے کی تصویر ای میل کردی

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ملازمت کی درخواست ارسال کرنے والے ایک صارف نے دلچسپ و مزاحیہ غلطی کی جسے سوشل میڈیا صارفین خوب انجوائے کر رہے ہیں۔ ڈیوڈ برائن کوئین نامی صارف نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی غلطی سے کی ہوئی ای۔ میل کا اسکرین شارٹ

وہ مشروبات جو جگر میں کینسر کے خطرے کو 78 فیصد تک بڑھا دیتے ہیں

جگر ہمارے جسم کا دوسرا سب سے بڑا عضو ہے، یہ ایک ایسا عضو ہے جس کی اچھی طرح دیکھ بھال نہ کی جائے تو آسانی سے نقصان پہنچ سکتا ہے۔ یہ بلڈ شوگر کو ریگولیٹ کرنے، جسم سے زہریلے مادوں کو نکالنے، کولیسٹرول کی سطح کو کنٹرول کرنے، خون کو جمنے میں

آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی، نئی رینکنگ میں پہلی اور دوسری پوزیشن پر پاکستان کا قبضہ ہے۔ آئی سی سی کی نئی رینکنگ کے مطابق بابر اعظم بیٹنگ میں بدستور پہلے نمبر پر ہیں جبکہ امام الحق نے ویرات کوہلی کو