مالدیپ میں دنیا کا سب سے بڑا تیرنے والا شہر ابھر رہا ہے

مالدیپ کے دارالحکومت مالے میں دنیا کا سب سے بڑا تیرنے والا شہر ابھر رہا ہے۔ اس شہر میں 5 ہزار تعمیراتی یونٹس بشمول گھر، ریسٹورنٹس، دکانیں اور اسکول وغیرہ موجود ہوں گے۔ مالدیپ کی جانب سے اولین تعمیراتی یونٹس جون 2022 کے آخر تک متعارف

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا۔ 100 انڈیکس 748 پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار 525 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 824 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار میں آج 30 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے،

سونے کا فی تولہ بھاؤ ایک لاکھ 47 ہزار 250 روپے ہوگیا 

ہفتے کے پہلے کاروباری دن ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1450 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ ایک لاکھ 47 ہزار 250 روپے ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام

بھارت میں ایک ایسا علاقہ جہاں گھڑی اینٹی کلاک وائز چلتی ہے

کیا ہو اگر آپ کے گھر کی دیوار پر لگی اور کلائی پر بندھی گھڑی اچانک الٹی چلنے لگ جائے تو شاید دنیا ہی الٹی ہوجائے گی اور آپ کا پورا شیڈول بھی الٹ پلٹ ہوجائے۔ بھارت میں ایک ایسا علاقہ موجود ہے جہاں وقت سیدھا نہیں بلکہ الٹا چلتا ہے

ایک صارف نے انٹرنیٹ ایکسپلورر کی قبر بنادی

مائیکروسافٹ کی جانب سے انٹرنیٹ ایکسپلورر کو بند کرنے کے اعلان کے بعد جہاں اس پر میمز بنانے کا سلسلہ شروع ہوا وہیں ایک صارف نے اس کی قبر ہی بنادی۔ کوریا سے تعلق رکھنے والے جونگ کی ینگ نامی سافٹ ویئر انجینیئر نے انٹرنیٹ ایکسپلورر کی

کینسر کے خطرے کو کم کرنے والی غذائیں

ہماری غذا میں شامل بہت سارے اجزاء یہ صلاحیت رکھتے ہیں کہ وہ کینسر کی مؤثر انداز میں روک تھام کرسکیں جبکہ ناقص خوراک اور خراب طرزِ زندگی کو کینسر اور دیگر خطرناک بیماریوں امراضِ قلب اور شوگر کا اہم ذریعہ بتایا جاتا ہے۔ صحت مند اور متوازن

 اینٹی ہیومن ٹریفیکنگ اسلام آباد نے1995 سے نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ کو مطلوب قتل کا مفرور ملزم…

اینٹی ہیومن ٹریفیکنگ سرکل اسلام آباد زون نے کارروائی کرتے ہوئے 1995 سے نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ کو مطلوب قتل کا مفرور ملزم راولپنڈی سے گرفتار کرلیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) کے حکام کا کہنا ہے کہ مفرور ملزم بشارت

آئندہ مالی سال پاکستان مجموعی طور پر 2 ہزار 133 ارب روپے سے زائد کا بیرونی قرض لے گا

آئندہ مالی سال پاکستان مجموعی طور پر 2 ہزار 133ارب روپے کا بیرونی قرض لے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس قرض میں چین، متحدہ عرب امارات، سعودی عرب کا سیف ڈپازٹ اور آئی ایم ایف سے متوقع قرض شامل نہیں۔ دستاویز کے مطابق اگلے سال پاکستان 223

پی سی بی نے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ کی تلاش شروع کر دی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ کی تلاش شروع کر دی ہے۔ پی سی بی نے کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار جاری کر دیا ہے، اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ کی تقرری کا مقصد ویمن کرکٹرز کی فزیکل فٹنس

ماہرین نے 6 بھیگی ہوئی کالی کشمش کے فوائد کو ’طاقتور‘ مشق قرار دیا

ہم اپنی روز مرّہ کی زندگی میں جو کچھ کھاتے ہیں اس کا ہماری صحت برقرار رکھنے میں اہم کردار ہوتا ہے، سیاہ کشمش کا شمار بھی ایسی ہی چیزوں میں ہوتا ہے۔ ماہرین نے 6 بھیگی ہوئی کالی کشمش کے فوائد پر روشنی ڈالتے ہوئے اسے ایک ’طاقتور‘ مشق قرار