چھانگا مانگا روڈ: ڈمپر کی ٹکر سے ایک خاندان کے 4 افراد جاں بحق

قصور: چھانگامانگا روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل پرسوار ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق چھانگا مانگا روڈ پر حادثے کے شکار افراد 6 سالہ بچی اقصیٰ کے انتقال کی خبر سن کر موٹر سائیکل پر لاہور سے

پاکستان نے جولائی میں ایل این جی کارگو سپلائی کیلئے آنے والی مہنگی ترین بولی کو مسترد کر دیا

پاکستان نے جولائی میں ایل این جی کارگو سپلائی کیلئے آنے والی مہنگی ترین بولی کو مسترد کر دیا اور اس قیمت پر ایل این جی نہ خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے جولائی میں مجموعی طور پر اسپاٹ ٹینڈرنگ کے ذریعے 4 ایل این

سال کے آخر تک کئی ممالک کو قحط سالی کا سامنا ہوسکتا ہے

برلن: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ خوراک کی بڑھتی ہوئی کمی کے سبب کئی ممالک کو سال کے آخر تک قحط سالی کا سامنا ہوسکتا ہے جب کہ آئندہ برس صورت حال مزید خوفناک ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق

سمندر سےمائیکرو پلاسٹک کو تیزی سے اکٹھا کرنے والی مچھلی نما روبوٹ تیار

سِچوان: سائنس دانوں نے ایک مچھلی نما روبوٹ تیار کیا ہے جو پانی میں تیر کر مائیکرو پلاسٹک کو تیزی سے اکٹھا کرسکتا ہے۔ یہ چھوٹا سا مچھلی نما روبوٹ اپنے جسم اور دم کو ہلا کر پانی میں حرکت کرتا ہے جسے استعمال کرتے ہوئے سمندروں سے

مختصر وقت میں سب سے زیادہ فرنچ فرائز پیک کرکے زوہیب حسین اپنا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج…

35 سالہ برطانوی شہری زوہیب حسین نے مختصر وقت میں سب سے زیادہ فرنچ فرائز پیک کرکے اپنا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروا لیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق برطانوی شہر کارڈف سے تعلق رکھنے والے زوہیب جو کہ گزشتہ بیس برسوں سے ایک

انٹر بینک میں آج ڈالر تیزی سے نیچے آیا

انٹر بینک میں آج ڈالر تیزی سے نیچے آرہا ہے اور ابھی تک 5 روپے 43 پیسے سستا ہوجانے کے بعد 206 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے۔ انٹر بینک میں دن کے آغاز سے ہی ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے اور روپے کی پوزیشن مستحکم ہوئی ہے جس کے سبب اب سے کچھ

 ایک ہفتے کی ڈائٹنگ سے اندرونی سوزش میں کمی دیکھی جاسکتی ہے

برلن: فربہ افراد کے لیے ایک اچھی خبر ہے کہ وہ اگر ایک ہفتے کی ڈائٹنگ کریں تو اس سے جسمانی اندرونی سوزش (انفلیمیشن) میں کمی اور زخم بھرنے کے عمل میں تیزی دیکھی جاسکتی ہے۔ لائپزگ یونیورسٹی نے فربہ چوہوں پر تفصیلی تجربات کئے ہیں

کرچی میں ایک بکری کے بچے کے 48 سینٹی میٹر لمبے کان

کراچی: ایک ماہ سے بھی کم عمر کے بکری کے بچے کے طویل ترین کان ہیں جس کی نسل سندھ سے تعلق رکھتی ہے۔ صوبہ سندھ کے محمد حسن ناریجو کے فارم میں پیدا ہونے والے اس بچے کا نام ’سمبا‘ رکھا گیا ہے۔ پانچ جون کو پیدا ہونے والے بکری کے اس بچے

روس یوکرین جنگ میں امریکا نے اپنے دوسرے شہری کی ہلاکت کی تصدیق کردی

روس اور یوکرین کے درمیان رواں سال فروری میں شروع ہونے والی جنگ میں دوسرا امریکی شہری مارا گیا۔ امریکا نے یوکرین میں اپنے دوسرے شہری کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق 52 سالہ اسٹیفن زیبیلسکی یوکرین میں ہلاک

متوقع بارشوں کے پیش نظر تمام حفاظتی اقدامات بنا کسی تاخیر کے مکمل کرلیے جائیں، ناصر حسین شاہ

کراچی--وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت برساتی نالوں کی صفائی کے حوالے سے اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں سیکرٹری بلدیات انجینئر سید نجم احمد شاہ، اسپیشل سیکرٹری بلدیات عثمان معظم، ضلعی ایڈمنسٹریٹریز، ایم ڈی سالڈ ویسٹ، کے