ڈالر انٹر بینک  206  روپے 25 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ آج بھی جاری ہے جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بھی کاروبار کا منفی رجحان ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں اب سے کچھ دیر پہلے تک 206 روپے 25 پیسے کا ہوگیا ہے۔ انٹر بینک میں 2 ماہ میں ڈالر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن تھا، لیکن کاروباری حجم کم رہا۔ اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری دن میں 12 کروڑ شیئرز کے سودے 3 ارب 36 کروڑ روپے میں طے ہوئے۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کم حجم پر 174

ذیابیطس ٹائپ ٹو میں  استعمال ہونے والی ایک دوا گردے میں پتھری بننے کے عمل کو روک سکتی ہے

ذیابیطس ٹائپ ٹو میں عام استعمال ہونے والی ایک دوا ایمپاگلی فلوزِن (Empagliflozin) گردے میں پتھری بننے کے عمل کو روک سکتی ہے۔  یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں کہ ذیابیطس کے مریضوں میں پتھری بننے کا عمل غیرمعمولی طور پر بڑھ سکتا ہے۔ ایک

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ایک بار پھر کورونا کا شکار

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا ایک بار پھر کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ رپورٹس کے مطابق جسٹن ٹروڈو نے ٹوئٹر پر کورونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع دی۔ جسٹن ٹروڈو نے اپنے بیان میں کہا کہ' میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد

ملک میں ڈالر کے بھاؤ میں اضافے کا سلسلہ برقرار

ملک میں ڈالر کے بھاؤ میں اضافے کا سلسلہ نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی برقرار رہا۔ انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 51 پیسے اضافے سے 203 روپے 86 پیسے پر بند ہوا ہے۔ اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 2 روپے اضافے

ذہنی دباؤ کے شکار افراد درست خوراک کے انتخاب سے ڈپریشن سے نجات حاصل کر سکتے ہیں

ذہنی دباؤ کے شکار افراد درست خوراک کے انتخاب سے ڈپریشن یا اعصابی کمزوری سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔ حالیہ تحقیق کے نتائج کے مطابق روز مرہ کی غذا میں تازہ پھل اور سبزیوں کے استعمال اور کیفین، چینی، دودھ سے بنی اشیاء اور گلوٹن سے پرہیز کے

نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 99 پیسے اضافے کی منظوری دیدی

نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اپریل 2022 کے لیے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مدد میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق صرف جون کے بلوں پر ہو گا، فیول

پاکستان نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں ویسٹ انڈیز کو  شکست دے کر کلین سوئپ مکمل…

پاکستان نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر کلین سوئپ مکمل کرلیا۔ پاکستان کے 270 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 38 ویں اوور میں 216 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔عقیل حسین 60 رنز

تائیوان کی علیحدگی روکنےکیلئے آخری حد تک جائینگے، چین کا دو ٹوک پیغام

چینی وزیر دفاع وی فینگ ہی نے امریکا کو خبردارکیا ہےکہ چین تائیوان کی علیحدگی روکنےکے لیے آخری حد تک جائےگا۔ سنگاپور میں ہونے والی شنگریلا ڈائیلاگ سکیورٹی سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے چینی وزیردفاع نے امریکا کو دو ٹوک پیغام دے دیا۔

پنجاب کا بجٹ اویس لغاری پیش کرسکتے ہیں، ذرائع محکمہ خزانہ پنجاب

ذرائع محکمہ خزانہ پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب کا بجٹ اویس لغاری پیش کرسکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب نے بجٹ تقریر کے پوائنٹس اویس لغاری کو بجھوا دیے۔ ن لیگ کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں کابینہ کے مزید ارکان کل صبح حلف اٹھا