پنسلوانیا میں دو افراد کوچاکلیٹ سےبھرے ہوئے ٹینک میں گرنے کے بعد ریسکیو کرلیا گیا

امریکی ریاست پنسلوانیا سے تعلق رکھنے والے دو افراد کوچاکلیٹ سےبھرے ہوئے ٹینک میں گرنے کے بعد ریسکیو کرلیا گیا۔ کچھ چاکلیٹ کے شوقین لوگوں کا خواب ہوتا ہے کہ وہ چاکلیٹ سے بھرے ہوئے کسی ٹینک میں ڈوب جائیں، لیکن حقیقت میں ایسا کوئی

ڈائریا کے دوران کونسی غذاؤں کا استعمال کرنا چاہیے؟

مناسب صحت و صفائی کی سہولتیں میسر نہ ہونے اور باسی کھانا کھانے کی وجہ سے مختلف امراض پھوٹ پڑتے ہیں جن میں ڈائریا کی بیماری سرِفہرست ہے، صفائی ستھرائی کے ناقص نظام کی وجہ سے ڈائریا کی بیماری ہر عمر کے افراد کو ہوسکتی ہے لیکن شیرخوار اور کم

صوبۂ پنجاب کا نئے مالی سال 23-2022ء کا بجٹ پیر 13 جون کو پیش ہو گا

صوبۂ پنجاب کا نئے مالی سال 23-2022ء کا بجٹ پیر 13 جون کو پیش ہو گا- محکمۂ خزانہ پنجاب کے ذرائع کے مطابق بجٹ کا مجموعی حجم 2700 ارب سے زائد ہو گا، جس میں نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔ ذرائع محکمۂ خزانہ پنجاب نے بتایا کہ ملازمین کی

کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر نے ٹورنٹو اور واشنگٹن میں اپنے کنسرٹ منسوخ کردیے

کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر نے ٹورنٹو اور واشنگٹن میں اپنے کنسرٹ منسوخ کردیے ہیں، جبکہ ان کا دورہ بھارت بھی خطرے میں پڑ گیا ہے۔28 سالہ جسٹن بیبر کو رواں سال مئی سے اگلے برس مارچ تک ورلڈ ٹور کرنا تھا۔ تقریباً ایک سال پر محیط اس ورلڈ ٹور کے

شام کے دمشق ائیر پورٹ پر اسرائیل کا فضائی حملہ

شام کے دمشق ائیر پورٹ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں ٹرمنل کی ایک عمارت تباہ ہو گئی۔ شامی وزارت دفاع کے مطابق اسرائیل نے جنوبی دمشق میں کئی علاقوں کو نشانہ بنایا جبکہ متعدد اسرائیلی راکٹوں کو تباہ بھی کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق

ملک میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح 23.98 فیصد پر پہنچ گئ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات، ملک میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔ ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کیے گئے مہنگائی کے ہفتہ وار اعدادوشمار کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح 2.67 فیصد اضافے کے ساتھ 23.98

کسی بھی کھلاڑی کی بات کا بُرا نہیں مناتا، شاداب خان

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی کھلاڑی کی بات کا بُرا نہیں مناتے، جتنی کپتان کی بات کی اہمیت ہے اتنی ہی ہر کھلاڑی کی بات کی اہمیت ہے۔ شاداب خان اور خوشدل شاہ نے ٹوئٹر اسپیس پر انٹرویو دیا جس میں شاداب خان نے

کینیڈا کے ساحل پر آدھی کٹی شارک کی تصویر نے انٹرنیٹ صارفین کو حیران کر دیا 

کینیڈا کے ساحل پر آدھی کٹی شارک کی تصویر نے انٹرنیٹ صارفین کو حیران کر دیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک صارف نے شارک کے گلتے ہوئے جسم کی خوفناک تصویر پوسٹ کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شارک کا صرف آدھا حصہ موجود ہے جبکہ آدھا

 ناریل کا پانی ایک معجزاتی مشروب

بہت سے لوگوں نے ناریل کے پانی کو ایک معجزاتی مشروب قرار دیا ہے۔ یہ آپ کے جسم میں توانائی کو فوری طور پر فروغ دینے کے لیے ایک طاقتور قدرتی مشروب کا بھی کام کرتا ہے۔ ملک کے تمام شہروں کو ہیٹ ویو کا سامنا ہے اور آپ سڑک کے کنارے لگے

ملک کے زر مبادلہ ذخائر میں 59 کروڑ 49 لاکھ ڈالر کی کمی ہوگئی

ملک کے زر مبادلہ ذخائر میں 59 کروڑ 49 لاکھ ڈالر کی کمی ہوگئی- اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پچھلے ہفتے 3 جون کو زر مبادلہ ذخائر میں مزید تنزلی ہوئی۔ زر مبادلہ ذخائر 59 کروڑ 49 لاکھ ڈالر کم ہوکر 15 ارب 17