250 سال پہلے ڈوبنے والے برطانوی بحری جنگی جہاز کا پتوار (Rudder) دو ہفتے قبل آبنائے سولینٹ میں پایا…

250 سال پہلے ڈوبنے والے برطانوی بحری جنگی جہاز کا پتوار (Rudder) دو ہفتے قبل آبنائے سولینٹ میں پایا گیا۔ 1744 کے دوران فرانس میں تیار کیے گئے جہاز کا نام ‘Invincible’ تھا۔ 3 مئی 1747 کو یہ جہاز ’’فِنس ٹیرے‘‘ کی جنگ میں برطانیہ نے

WHO نے پاکستان کو منکی پاکس پی سی آر ٹیسٹ کٹس فراہم کردیں

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو منکی پاکس پی سی آر ٹیسٹ کٹس فراہم کردیں۔ عالمی ادارہ صحت نے قومی ادارہ برائےصحت اسلام آبادکو منکی پاکس ٹیسٹ کٹس فراہم کی ہیں جب کہ 300 کٹس آج محکمہ صحت سندھ کو دی گئی ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کے حکام کا

ڈالر کی قدر 185 روپے تک گر سکتی ہے، بلوم برگ

عالمی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قدر 185 روپے تک گر سکتی ہے۔ بلوم برگ نے کہا کہ پاکستان آئی ایم ایف بیل آؤٹ پروگرام کی شرائط پوری کر لے گا، فنڈ معاہدہ روپے کی واپسی کا راستہ بنائے گا۔ دوسری جانب انٹر بینک میں آج ڈالر کی قدر

اگلے سال کے لیے بجٹ کا حجم 9 ہزار 500 ارب کے قریب ہو گا 

حکومت نے بجٹ تجاویز کو حتمی شکل دے دی، اگلے سال کے لیے بجٹ کا حجم 9 ہزار 500 ارب کے قریب ہو گا اور شرح نمو 5 فیصد رکھی جائے گی جو رواں سال 6 فیصد رہی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم سے مشاورت کا سلسلہ اگلے دو دن جاری رہے گا، قابل ٹیکس آمدن

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی منظوری دیدی

اسلام آباد: ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی منظوری دے دی۔ ورلڈبینک کےمطابق یہ فنڈزبنیادی ہیلتھ کیئر اور انسانی وسائل مضبوط بنانے پر خرچ ہوں گے، فنڈز کے ذریعے صحت کی سہولیات تک بہتر رسائی کیلئے اصلاحات کی جائیں گی۔

کے پی آئی ٹی بورڈ میں غیرقانونی بھرتیوں اور 36 کروڑ سے زائدکی بے ضابطگیوں کا انکشاف

آڈیٹر جنرل نے تحریک انصاف دور میں خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ میں بھرتی کیے گئے 19 افسران کی بھرتیاں غیر قانونی قرار دے دیں۔ آڈیٹر جنرل نے رپورٹ میں قرار دیا کہ بھرتی کیلئے شارٹ لسٹنگ اور سلیکشن کا عمل شفاف نہیں تھا۔ آڈیٹر

میں دوسرا بابر اعظم بننا چاہتا ہوں، قاسم اکرم

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے نوجوان کھلاڑی قاسم اکرم کا کہنا ہے کہ ’میں دوسرا بابر اعظم بننا چاہتا ہوں‘۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے یوٹیوب چینل پر قاسم اکرم کی ایک ویڈیو اپلوڈ کی گئی ہے، جس

دماغ معلومات کو کیسے استعمال کرتا ہے؟

جہاں تک شعور کا تعلق ہے تو کوئی دوسری مخلوق انسان کے قریب نہیں پھٹک سکتی۔ ہم ایسا کیوں نہ کہیں کیونکہ اب تک کسی اور مخلوق نے دوسرے سیاروں پر تحقیقاتی مشن روانہ نہیں کیے، زندگی محفوظ بنانے والی ویکسینیں تیار نہیں کیں یا شاعری کی محفلیں نہیں

بالی ووڈ سپر اسٹار اکشے کمار کو فلم ’کھلاڑی‘ نے پہچان دی

بالی ووڈ سپر اسٹار اکشے کمار کو فلم ’کھلاڑی‘ نے پہچان دی جس کا اعتراف خود اکشے کمار نے بھی کیا۔ 1992 میں ریلیز ہونے والی یہ فلم اکشے کے کیریئر کی تیسری فلم تھی، جس کی ڈائریکشن ہدایتکار بھائیوں عباس علی بھائی برماوالا اور مستان علی بھائی

دنیا میں ملک کا نام روشن کرنے والے کھلاڑیوں کے لیے سول ایورڈ کی سفارش 

محکمہ اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب نے کھیلوں کی دنیا میں ملک کا نام روشن کرنے والے کھلاڑیوں کے لیے سول ایورڈ کی سفارش کی ہے۔ محکمہ اسپورٹس نے جن کھلاڑیوں کو سول ایوارڈ دینے کی سفارش کی ہے، اُن میں پیرا اولمپک ٹوکیو 2020 میں پہلی بار