پاکستان فٹبال ٹیم نومبر میں نیپال کا دورہ کرے گی
پاکستان فٹبال ٹیم نومبر میں نیپال کا دورہ کرے گی۔
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے مطابق دوستانہ میچز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان جلد کردیا جائے گا،پاکستان ٹیم ورلڈکپ کوالیفائرز 2019کے بعد پہلی بار کوئی انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔
پی!-->!-->!-->!-->!-->…