بھارتی اداکارہ نےاسلام کیلئے فلم انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا

بھارت کی مقامی فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ سحر افشاں نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا۔ ادکارہ سحر افشاں مقامی فلم انڈسٹری بھوجپوری کی نامور اداکارہ ہیں اور انہوں نے کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے

17 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، مہنگائی کی شرح 29.44 فیصد ہوگئی

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں 0.29 فیصد اضافے کے بعد 29.44 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات نے بتایا کہ مہنگائی میں اضافہ اشیائے خوردونوش

پاکستان سے ترکیہ، یورپ، برطانیہ اور امریکا جانیوالے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری

پاکستان سے ترکیہ، یورپ، برطانیہ اور امریکا جانے والے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ قومی ائیر لائن پی آئی اے 14نومبر سے ترکیہ کیلئے ہفتہ وار 6 پروازیں چلائے گی،کوڈ شیئرنگ معاہدے کے تحت ٹرکش ائیرلائنز پی آئی اے کے مسافروں کو

قطر میں ہونے والا فٹبال ورلڈ کپ اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے کیریئر کا آخری ورلڈکپ ہوگا

رواں سال قطر میں ہونے والا فٹبال ورلڈ کپ ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے کیریئر کا آخری ورلڈکپ ہوگا۔ اس بات کی تصدیق اسٹار فٹبالر نے خود اپنے ایک بیان میں کی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیائے فٹبال کے معروف کھلاڑی لیونل

یونان: تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے دو حادثات میں 18 افراد ہلاک

یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے دو حادثات میں 18 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔ یونانی کوسٹ گارڈ حکام کے مطابق لیسبوس جزیرے کے مشرقی حصے میں تیز ہواؤں کے باعث ایک کشتی حادثہ کا شکار ہوئی،جس کے بعد جزیرے کے قریب سے 16 افریقی

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو سیلاب امداد میں ڈھائی ارب ڈالر دینےکا اعلان

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کو سیلاب امداد میں تقریباً ڈھائی ارب ڈالر دینےکا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ایشیائی ترقیاتی بینک کےکنٹری ڈائریکٹریونگ زی اور بینک کے وفد سے ملاقات کی۔وزارت خزانہ کے

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم نے خبردار کیا ہے کہ سردیوں میں گیس بہت کم ہوگی، کوشش ہوگی کہ لوگوں کو…

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے خبردار کیا ہے کہ سردیوں میں گیس بہت کم ہوگی لہٰذا کوشش ہوگی کہ لوگوں کو ناشتے اور کھانے کے وقت گیس فراہم کرسکیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھاکہ بولیاں طلب کرنے کے باوجود 40 ڈالر فی

ایکواڈور کے جنوبی حصے میں جیل میں قیدیوں کے درمیان جھڑپوں میں 15 قیدی ہلاک،21 زخمی

ایکواڈور کے جنوبی حصے میں جیل میں قیدیوں کے درمیان جھڑپوں میں 15 قیدی ہلاک جبکہ 21 زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق جھڑپوں میں قیدیوں نے ایک دوسرے پر حملوں میں گنز اور چاقووں کا استعمال کیا۔ ایکواڈور کے جنوبی حصے کی اس جیل میں 2020 سے اب

یورپی یونین کا پاکستان میں سیلاب متاثرہ افرادکیلئے 6 ارب 70 کروڑ روپے امدادکا اعلان

ورپی یونین نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے 6 ارب 70 کروڑ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے یورپی کمشنر برائےکرائسز منیجمنٹ جینز لینارچ نے ملاقات کی، ملاقات میں جینز لینارچ نے پاکستان کے لیے

امیر ترین 570 افراد کو ایک فیصد شرح سود پرقرض دیاجاتا ہے: مفتاح

سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ صرف ایک فیصد افراد ملک کو کنٹرول کررہے ہیں، امیر ترین 570 افراد کو ایک فیصد شرح سود پرقرض دیاجاتا ہے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب میں سابق وزیر خزانہ کا کہنا تھاکہ ہمارا گروتھ ماڈل الٹا ہے، 2