ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریکٹر اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریکٹر اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ ڈی آئی خان میں دانہ سر کے مقام پر پیش آیا جہاں ٹریکٹر پر کئی افراد سوار تھے۔ پولیس نے بتایا کہ ٹریکٹر اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے

محکمہ ریلوے نے کرایوں میں کئی گنا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری

لاہور: محکمہ ریلوے نے کرایوں میں کئی گنا اضافہ کردیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق خیبر میل لاہور سے کراچی اے سی سلیپر کا کرایہ 11 ہزار روپے کردیا گیا ہے، خیبر میل اے سی بزنس کا کرایہ 8 ہزار روپےکردیا گیا

انگلینڈ نے ساتویں ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کوشکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو باآسانی 67 رنز سے شکست دے کر سیریز 3-4 سے اپنے نام کرلی۔ انگلینڈ کے 210 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بیٹرزمقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے

پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے کل روانہ ہوگی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے کل روانہ ہوگی۔ قومی ٹیم کل رات انگلینڈ کے خلاف میچ کے فوری بعد نیوزی لینڈ کیلئے روانہ ہوگی اور براستہ دبئی سے سڈنی جائے گی۔ پاکستان ٹیم سڈنی سے آکلینڈ اور پھر کرائسٹ چرچ پہنچے

پاکستان ریلویز نے 2 اکتوبر سے مرحلہ وارکراچی تک مسافر ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان ریلویز کے اجلاس میں 2 اکتوبر سے مرحلہ وارکراچی تک مسافر ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیرصدارت ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس ہوا جس میں مرحلہ وار کراچی تک مسافر ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہ کیا

میانمار کی عدالت نے آنگ سان سوچی کو مزید 3 سال قید کی سزا سنا دی

میانمار کی عدالت نے گرفتار رہنما آنگ سان سوچی کو مزید 3 سال قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آنگ سان سوچی اور ان کے مشیر آسٹریلوی شہری سین ٹرنل اور دیگر تین افراد کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت سزا سنائی گئی ہے،آسٹریلوی

اسحاق ڈار جب بھی وزیر خزانہ بنا ملک کا دیوالیہ نکال دیا:عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار جب بھی وزیر خزانہ بنا ملک کا دیوالیہ نکال دیا انہیں چپ کرکے تسلیم کرلیا تو ہم میں اور بھیڑ بکریوں میں کوئی فرق نہیں رہے گا۔ مظفر آباد میں جلسے سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ تیاری مکمل

سارہ انعام اسلام آباد میں سپردخاک، والد کا فوری انصاف کا مطالبہ

گزشتہ ہفتے سینیئرصحافی ایازامیر کے بیٹے کے ہاتھوں قتل ہونے والی اس کی بیوی سارہ انعام کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج سپردخاک کردیاگیا۔ سارہ انعام کے والدین کینیڈا سے پاکستان پہنچے تو شہزاد ٹاؤن میں مقتولہ کی نمازہ جنازہ اداکی

پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے انگلینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6 رنز سےشکست دےدی

7 میچز پر مشتمل سیریز کے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے انگلینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6 رنز سے د شکست دے کر سیریز میں 2-3 کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کے 146 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلش بیٹرز 7 وکٹوں پر 139 رنز بناسکے،کپتان معین علی

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیراعظم مقرر کردیا

سعودی عرب کے فرمانرواں شاہ سلمان نے ولی عہد اور بیٹے محمد بن سلمان کو مملکت کا وزیراعظم مقرر کردیا۔ سعودی شاہ سلمان کی جانب سے شاہی حکم نامہ بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق محمد بن سلمان ملک کے وزیراعظم ہوں گے۔ شاہی حکم نامے کے