پی ٹی آئی کا 6 حلقوں میں ووٹ بینک بڑھا اور 5 میں کمی ہوئی، فافن رپورٹ
ضمنی انتخابات پر غیر سرکاری تنظیم فری ایند فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے رپورٹ جاری کر دی۔
ضمنی انتخابات پر فافن کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پشاور این اے 31 میں خواتین ووٹرز ٹرن آؤٹ سب سے کم 10.4 فیصد رہا، الیکشن کمیشن کو یہ معاملہ!-->!-->!-->…