دنیا کی تاریخ میں پہلی بار ایک روبوٹ وکیل عدالت میں انسان کا دفاع کرنے کیلئے تیار

دنیا کی تاریخ میں پہلی بار اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس ایک روبوٹ وکیل کی حیثیت سے عدالت میں کیس لڑنے والا ہے۔ فروری 2023 میں ایک امریکی عدالت میں ڈو ناٹ پے آرٹی فیشل انٹیلی جنس نامی کمپنی کا تیار کردہ یہ ڈیجیٹل وکیل پارکنگ ٹکٹ کے کیس میں

روس سےگندم کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی

روس سےحکومتی سطح پر منگوائی جانے والی گندم کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی۔ وزارت فوڈ سکیورٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ روس سے گندم کے 2 بحری جہاز پاکستان پہنچ گئے، حکومتی سطح پر روس سے مجموعی طور پر ساڑھے 7 لاکھ ٹن گندم درآمد کی جائے گی۔

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ وہ اگلے ماہ ڈبئی ٹینس چیمپئن شپ کے بعد ریٹائرمنٹ لے لیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے 6 گرینڈ سلیم ڈبلز ٹائٹل جیتے ہیں اور

سرگودھا: ڈی پی او محمد طارق عزیز کی طرف سے کھلی کچہری کا سلسلہ جاری

سرگودھا: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمد طارق عزیزنے کھلی کچہری میں شہریوں سے فرداً فرداً ملاقات کی اور مسائل دریافت کیے، ڈی پی او نے شہریوں کے مسائل سن کر ان کی درخواستیں متعلقہ پولیس افسران کو مارک کرکے ہدایات بھی جاری کی۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ

سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائی،5مبینہ دہشت گرد گرفتار

لاہور: کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کارروائی کر کے5 مبینہ دہشت گردوں کوگرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی پنجاب نے ملک میں جاری حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے بعد کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے مؤثر طریقے سے نمٹنے کے لیے خفیہ اطلاعات

میکسیکو:منشیات گینگ کے سرغنہ ایل چاپو کے بیٹےکی گرفتاری کے بعد گینگ کی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 29…

میکسیکو کے بدنام زمانہ منشیات گینگ کے سرغنہ ایل چاپو کے بیٹےکی گرفتاری کے بعد گینگ کےکارندوں کی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 29 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق منشیات کی دنیا کےگاڈ فادر کہلائے جانے والے ایل چاپو کے بیٹے

پاکستان میں مہنگائی کا طوفان، مجموعی شرح 30.60 فیصد پر پہنچ گئی

ملک میں حالیہ ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 1.09 فیصد اضافہ ہوگیا۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں جس کے مطابق ملک میں ہفتہ وارمہنگائی کی مجموعی شرح 30.60 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات نے بتایا کہ ایک

پنجاب میں ہرن، چنکارہ، نیل گائے اور اڑیال کے سال بھر شکار کی اجازت دینے کا فیصلہ

پنجاب میں ہرن، چنکارہ، نیل گائے اور اڑیال کے سال بھر شکار کی اجازت دینے کا فیصلہ گیا ہے۔ صوبائی وزیر برائے پارلیمانی امور راجہ بشارت کی زیر صدارت قانون ساز کمیٹی کے اجلاس میں وائلڈ لائف کنزرویشن اینڈ منیجمنٹ ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے

خانیوال میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے دو افسران جاں بحق

خانیوال میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے دو افسران جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے دو افسران جاں بحق ہوئے ہیں۔ پہولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں محکمہ انسداد دہشتگردی

2023 کے پہلےکاروباری روز ملک میں سونےکی قیمت نئی بلند ترین سطح پر 

نئے سال کے پہلےکاروباری روز ملک میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے اور فی تولہ سونا تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 3300 روپے اضافےکے بعد ایک لاکھ 87 ہزار