سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائی،5مبینہ دہشت گرد گرفتار
لاہور: کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی) پنجاب نے کارروائی کر کے5مبینہ دہشت گردوں کوگرفتار کر لیا۔
ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی پنجاب نے آئی جی پنجاب کی ہدایات پر ملک میں جاری حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے بعد کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے مؤثر!-->!-->!-->…