سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائی، 3مبینہ دہشت گرد گرفتار

لاہور: کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی) پنجاب نے کارروائی کر کے کالعدم تنظیموں کے3مبینہ دہشت گردوں کوگرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی پنجاب نے آئی جی پنجاب کی ہدایات پرکسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے مؤثر طریقے سے نمٹنے کے لیے خفیہ

سوئی ناردرن کی منصوبے کی بروقت تکمیل: وزیرِ مملکت برائے توانائی مصدق ملک کا حافظ آباد میں گیس…

وزیرِ مملکت برائے توانائی (پٹرولیم ڈویژن) سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے ضلع حافظ آباد میں گیس ٹرانسمیشن منصوبے کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور عطا اللہ تارڑ، سابق رکن قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ، میاں

ملک میں سونا تاریخ کی نئی بلندی پر،فی تولہ سونا 2 لاکھ روپے سے تجاوز کرگیا

ملک میں سونے کا بھاؤ تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گیا ہے اور پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار فی تولہ سونا 2 لاکھ روپے سے تجاوز کرگیا۔ آج ملک میں فی تولہ سونا 7000 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 2 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 9 فلسطینی شہید

مغربی کنارے میں صیہونی فوج کی فائرنگ سے 9 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نےجنین کیمپ میں چھاپےکےدوران فلسطینیوں کو نشانہ بنایا، فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والوں میں ایک بزرگ خاتون بھی شامل ہیں۔ فلسطینی

امریکی ڈالر کے ریٹ پر لگی ای کیپ ختم ہونے کے بعد ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں تاریخ کی بلند ترین…

امریکی ڈالر کے ریٹ پر لگی ای کیپ ختم ہونے کے بعد ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ کاروباری روز کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا اور انٹر بینک مارکیٹ کے اختتام پر امریکی

سی ٹی ڈی پنجاب کی مختلف اضلاع میں کارروائی’10مشتبہ افراد گرفتار

لاہور: کائونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی )پنجاب نے کارروائی کر کے10 مشتبہ افراد کوگرفتار کر لیا۔ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی پنجاب نے انسپکٹر جنرل پولیس کی ہدایات پر کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے موثر طریقے سے نمٹنے کے لیے خفیہ اطلاعات پر

دریا کا رُخ موڑنے کے لئے مہمند ڈیم پراجیکٹ کا ڈائی ورشن سسٹم اسی سال نومبر میں مکمل ہوگا،چیئرمین…

دریا کا رُخ موڑنے کے لئے مہمند ڈیم پراجیکٹ کا ڈائی ورشن سسٹم اسی سال نومبر میں مکمل ہوگا۔ جبکہ پراجیکٹ کی مجموعی تکمیل 2026 ء میں متوقع ہے۔چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی(ریٹائرڈ) کو یہ بات پراجیکٹ حکام نے مہمند ڈیم پراجیکٹ کے

پاکستان: اوپن مارکیٹ سے خریداری کیلئے ڈالر کا ریٹ 253 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

فاریکس مارکیٹ ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ سے خریداری کیلئے ڈالر کا ریٹ 253 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ فاریکس مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت فروخت 255 روپے مقرر کرنے اور کریڈٹ کارڈز کیلئے ڈالر کی سیٹلمنٹ قیمت 256روپے کرنے

14 گھنٹے سے زائد معطل رہنے کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی بحالی کا عمل شروع

ملک بھر میں بجلی کا طویل بریک ڈاؤن، تقریباً 14 سے زائد گھنٹے معطل رہنے کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی بحالی کا عمل شروع ہوگیا۔ صبح ساڑھے 7 بجے بریک ڈاؤن ہوا ابھی تک لوگ بجلی سے محروم ، دن بھر لوگوں نے بجلی کےبغیر گزارا ، مجموعی

پنجاب فوڈ اتھارٹی حکام کی لاہور چیمبر کے صدر سے ملاقات میں فوڈ ایکسپو پلس کےانعقاد کا اعلان

لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی 10 سے 12 فروری تک ایکسپو ”فوڈ ایکسپو پلس“ کا انعقاد کر رہی ہے۔یہ بات ایڈیشنل ڈی جی ٹیکنیکل پنجاب فوڈ اتھارٹی احد ڈوگر نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ لاہور چیمبر کے صدر کاشف انور،