کراچی میں سرکاری پائپ لائن سے کنڈا لگا کر تیل چوری ہونے کا انکشاف

کراچی میں سرکاری پائپ لائن سے کنڈا لگا کر تیل چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سرکاری پائپ لائن سے تیل چوری کرنے کے الزام میں دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف شرافی گوٹھ پولیس نے

ملک کی زیادہ تر ریفائنریز میں 10 دن یا اس سے کم عرصے کا خام تیل باقی رہ گیا

ملک بھر کی زیادہ تر آئل ریفائنریز میں 10 دن یا اس سے کم عرصے کا خام تیل باقی رہ گیا۔ ڈالر کی عدم دستیابی اور لاجسٹک چین میں رکاوٹ کے باعث ’’سِنرجی کو‘‘ Cnergyico ریفائنری 8 دن کیلئے بند کردی گئی۔ ریفائنری نے وزارت توانائی کو خط لکھ

پاک فضائیہ کے 08 افسران کی ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی۔ ترجمان پاک فضائیہ

پاک فضائیہ کے 08 افسران کی ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی۔ ترجمان پاک فضائیہ ترقی پانے والے ائیر آفسران میں ائیر وائس مارشل عمران قادر، ائیر وائس مارشل غضنفر لطیف، ائیر وائس مارشل شہریار خان اور ائیر وائس مارشل نعمان وحید شامل۔ ترجمان

کمشنر لاہور کا محکموں کے منشیات کا شکار افراد کے ریکارڈ سافٹ ویئرز کیلئے جوائنٹ سافٹ ویئر بنانے کا…

لاہور:کمشنر لاہور چوہدری محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ سرکاری اور نجی سکولز ہمارے ہیں اور ان میں زیر تعلیم بچے بھی ہمارے ہیں۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ سکولوں اور کالجوں میں اسمبلیز کو باقاعدہ بنائیں۔موثر آگاہی دی جائے۔ کمشنر لاہور نے

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر زبانی مختصر فیصلہ سنایا۔ ممنوعہ فنڈنگ کیس

صورتحال اتنی خراب نہیں جتنی بڑھاکر دکھائی جارہی ہے: چیئرمین ٹی ڈیپ

لاہور: چیف ایگزیکٹو ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان زبیر موتی والا نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان مشکل ترین حالات سے گزر رہا ہے لیکن ان مشکل حالات کو مزید بڑھاکر دکھایا جارہا ہے۔ وہ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں خطاب

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آج ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں ساڑھے 3 ہزارروپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 5 ہزار روپے ہوگئی۔ دس گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار روپے بڑھ کر ایک

موٹر وے پولیس ٹریننگ کالج میں ایف آئی اے کے185 زیرتربیت پروبشنر اسسٹنٹ سب انسپکرز کی پاسنگ آوٹ پریڈ…

موٹر وے پولیس ٹریننگ کالج میں ایف آئی اے کے185 زیرتربیت پروبشنر اسسٹنٹ سب انسپکرز کی پاسنگ آوٹ پریڈ منعقد ہوئی- ڈی جی FIAمحسن حسن بٹ نےموٹروےپولیس ٹریننگ کالج کے اعلی معیار کی تعریف کرتے ھوے کہا کہ ایف آئی اے نے اپنے افسران کی ٹریننگ کے

سربیا کے نوواک جوکووچ نے 10 ویں مرتبہ آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل جیت لیا

میلبرن : سربیا کے نوواک جوکووچ نے 10 ویں مرتبہ آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل جیت لیا۔ میلبرن میں کھیلےگئے فائنل میں جوکووچ نے یونان کےاسٹفنوس اسٹسیپاس کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ جوکووچ نے دسویں مرتبہ آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کیا

اوگرا کا پیٹرول بحران پیدا کرنے والوں کیخلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ

آئل اینڈ گیس ریگو لیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول کا مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں، ذخیرہ اندوزوں نے مصنوعی