فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضےکیخلاف اقوام متحدہ میں قرارداد اکثریتی ووٹوں سے منظور

فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضےکے خلاف اقوام متحدہ میں قرار داد اکثریتی ووٹوں سے منظور کرلی گئی۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد کے حق میں 87 اور مخالفت میں 26 ووٹ آئے جب کہ 53 ممالک ووٹنگ سے غیر حاضر رہے۔

سندھ میں ناکام شادیوں کی تعداد بڑھنے لگی، خلع کے کیسز میں 2 سالوں میں 46 فیصد اضافہ

سندھ میں ناکام شادیوں کی تعداد بڑھنے لگی جس کے پیش نظر خلع کے کیسز میں 2 سالوں میں 46 فیصد اضافہ ہوگیا۔ سندھ بھر کی فیملی کورٹس میں خلع کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے صرف 2022 میں ہی 17 ہزار سے زائد خواتین نے شادی ختم کرنے کے لیے عدالت سے

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر 8 میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے بی بی اے کا طالب علم جاں بحق

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر 8 میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے بی بی اے کا طالب علم جاں بحق ہوگیا۔ مقتول فوٹوگرافی کرکے واپس لوٹا تھا کہ نامعلوم ملزمان نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل کردیا، جائے وقوع سے پولیس کو گولیوں کے خول اور

آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول و ڈیزل کی موجودہ قیمتیں ہی برقرار رہیں گی

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کیا. وزیر خزانہ نے کہا کہ آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول و ڈیزل کی موجودہ قیمتیں ہی برقرار

اسلام آباد میں آج بلدیاتی انتخابات کرانے کا گزشتہ روز کا عدالتی فیصلہ چیلنج

وفاقی دارالحکومت میں آج بلدیاتی انتخابات کرانے کا گزشتہ روز کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے انٹرا کورٹ اپیل پر آج ہی سماعت کی استدعا کی گئی ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن

ملک میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4500 روپے کا اضافہ ہوا اور فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 82 ہزار 500 روپے ہوگئی۔ 10گرام سونے کی قیمت 3858

آٹے کا شدید بحران: بلوچستان میں100کلو والی بوری 12 ہزار کی ہو گئی

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آٹے کی قلت کے باعث بحرانی کیفیت پیدا ہو گئی ہے اور آٹے کی 100 کلو والی بوری 12 ہزار روپے کی فروخت ہو رہی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق بلوچستان کے بالائی علاقوں میں 100کلو گرام آٹےکی بوری پر 1500 روپے کا اضافہ

شہزادہ اینڈریو کو بکنگھم پیلس سے نکالنے کی تیاری

برطانیہ کے بادشاہ چارلس نے شہزادہ اینڈریو کو بکنگھم پیلس سے نکالنے کی تیاری کرلی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بادشاہ نے واضح کردیا ہے کہ شہزادہ اینڈریو شاہی خدمات انجام نہیں دیں گے اور ان کا کرنل آف دی گرینڈئیور گارڈز کا عہدہ کوئن کنسورٹ

سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ملک میں ایک تولا سونے کی قیمت 800 اضافے کے بعد ایک لاکھ 72 ہزار 200 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 48 ہزار 62 روپے ہونے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق آل سندھ صراف

شاہ رخ کی نئی فلم پٹھان پر تنازع میں نیا موڑ

شاہ رخ خان کی نئی فلم پٹھان پر بھارتی انتہاپسندوں کی تنقید سے اٹھنے والے تنازع میں نیا موڑ آ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کے بگ بی امیتابھ بچن نے حال ہی میں کولکتہ فلم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور اس تقریب میں شاہ رخ