قصور:2 ڈکیت گینگ کے 6 ارکان گرفتار
قصور۔ ڈی پی او طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایات پر تھانہ صدر پھولنگر پولیس کی کاروائی-
ہاؤس ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث 2 ڈکیت گینگ کے 6 ارکان گرفتار-
ملزمان کے قبضہ سے نقدی ایک لاکھ 85 ہزار روپے، موبائل فون اور اسلحہ برآمد-!-->!-->!-->!-->!-->…