رمضان میں پنجاب کے ایک کروڑ 58 لاکھ گھرانوں کو مفت آٹا ملے گا: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک میں پنجاب بھرکے ایک کروڑ 58 لاکھ گھرانوں کو مفت آٹا دیا جائے گا۔ رمضان پیکج سے متعلق منعقدہ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مفت آٹے کی تقسیم 25 شعبان سے 25

رمضان سے پہلے مہنگائی مزید بڑھ گئی، مجموعی شرح 42.27 فیصد تک جا پہنچی

رمضان سے پہلے مہنگائی مزید بڑھ گئی، 1.37 فیصد اضافے کے ساتھ مجموعی شرح 42.27 فیصد تک جا پہنچی۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 29 اشیائے ضرور یہ مہنگی ہوئیں ، حالیہ ہفتے چینی کی قیمت 5 روپے 35

نیپرا نے بجلی مہنگی کر دی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کی تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے لیے بجلی مہنگی کر دی۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تمام ڈسکوز کے لیے فی یونٹ بجلی 47 پیسے مہنگی کی گئی ہے،

سوئی ناردرن ہیڈ آفس میں عالمی یومِ خواتین پر تقریب کا انعقاد

(لاہور) عالمی یومِ خواتین کے موقع پر سوئی ناردرن گیس میں خصوصی تقریب کا انعقاد ہوا۔ تقریب کی مہمانِ خصوصی چیئرپرسن بورڈ آف ڈائریکٹرز روحی رئیس خان تھیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرپرسن بورڈ روحی رئیس خان نے کہا کہ آج کے دور میں خواتین پر

پاکستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے رقم کیسے “غائب ” ہوئی؟اقوام متحدہ نے بتا دیا 

نیویارک،جینوا(مانیٹر نگ ڈیسک )اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ برس کے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے رواں سال کے اوائل میں انٹرنیشنل کانفرنس میں ڈونرز کی جانب سے کیے گئے وعدوں میں سے صرف 40 فیصد ہی پورے کیے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق

قصور:مصطفی آباد کے علاقہ میں پولیس مقابلہ،انتہائی خطرناک دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

قصور: تھانہ مصطفی آباد کے علاقہ میں پولیس مقابلہ،انتہائی خطرناک دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار۔ ڈاکوؤں کے شناخت عبدالحمید اور آصف کے ناموں سے ہوئی۔ گرفتار دونوں ڈاکو قصور کے مختلف تھانوں کو ڈیڑھ درجن سے زائد وارداتوں میں مطلوب تھے۔

واٹس ایپ پر جلد نامعلوم نمبرز سے آنیوالی کالز سے چھٹکارا حاصل کرنا انتہائی آسان ہوگا

واٹس ایپ نے صارفین کی آسانی کے لیے ایک ایسے فیچر پر کام شروع کیا ہے جس کے تحت اب نامعلوم نمبرز سے آنے والی کالز سےچھٹکارا حاصل کرنا انتہائی آسان ہوگا۔ اس حوالے سے ویب سائٹ واٹس ایپ بیٹا انفو نے ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے جس سے پتا

پی ایس ایل: ڈی آئی جی آپریشنزافضال احمد کوثر کی قذافی اسٹیڈیم آمد

ڈی آئی جی آپریشنزافضال احمد کوثر نے لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے میچ سے قبل قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا۔ انہوں نے مانیٹرنگ روم، اوپس روم سمیت اسٹیڈیم کے بیرونی ڈیوٹی پوائنٹس کابھی جائزہ لیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے ڈیوٹی پر موجود افسران

کسی ہسپتال کے سٹور میں دوائی بغیر مہر کے پائی گئی توجیل بھیجنے سے کم سزا نہیں ملے گی: کمشنر لاہور

لاہور: کسی ہسپتال کے سٹور میں دوائی بغیر مہر کے پائی گئی۔جیل بھیجنے سے کم سزا نہیں ملے گی۔کمشنر لاہور محمدعلی رندھاوا کا رائونڈ روڈ کا اچانک دورہ۔بنیادی مرکز صحت اور ہائی سکول کو چیک کیا۔علی رضا آباد بی ایچ یو اور ہائی سکول کا دورہ کیا۔

صدر پتوکی پولیس نے ڈکیتی کی واردات ناکام بنادی، دوران پولیس مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک،ساتھی زخمی حالت میں…

قصور۔تھانہ صدر پتوکی پولیس نے ڈکیتی کی واردات ناکام بنادی، دوران پولیس مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک،ساتھی زخمی حالت میں گرفتار۔ دونوں ڈکیتی معہ قتل سمیت دو درجن سے زائد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے۔ حاجی خادم حسین نامی شہری نے پولیس کو