پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ، ٹی ایل پی کا27 فروری شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

کراچی: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ ٹی ایل پی کے امیر حافظ سعدرضوی اور نائب امیر پیر ظہیر الحسن نے اپنے بیان میں کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات

سوئی ناردرن آفیسرز ایسوسی ایشن کا قائم مقام ایم ڈی کی تعیناتی کا خیر مقدم

سوئی ناردرن ایگزیکٹو آفیسرز ایسوسی ایشن نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے عامر طفیل کو قائم مقام ایم ڈی مقرر کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ بیان میں امید ظاہر کی گئی ہے کہ ایسوسی ایشن اور جناب عامر طفیل

تھانہ صدر قصور پولیس کی کاروائی، شراب فروش گرفتار

قصور: ڈی پی او طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایات پر تھانہ صدر قصور پولیس کی کاروائی شہر اور گردونواح میں شراب فروش کرنے والا ملزم پطرس مسیح گرفتار کر لیا گیا ملزم کے قبضہ سے 100 بوتل شراب برآمد، مقدمہ درج جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف

ڈی پی اوقصور طارق عزیزکی طرف سے دوکھلی کچہریوں کا انعقاد، شہریوں کے مسائل سنے اورحل کیلئے موقع پر ہی…

ڈی پی اوقصور طارق عزیز سندھو نے جمعہ کے روز دو مختلف مقامات میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا، شہریوں کے مسائل سنے اور انکے حل کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کیے۔ انصاف کی فراہمی میں تاخیری حربے ہرگز استعمال نہیں کیے جائیں گے۔ڈی پی او قصور

پاکستان میں نئی ائیر لائن ’K2 Airways‘ اپنے افتتاح کے آخری مراحل میں،جلد اپنے آپریشنز کا آغاز…

پاکستان میں نئی ائیر لائن ’K2 Airways‘ اپنے افتتاح کے آخری مراحل میں داخل ہوگئی اور جلد اپنے آپریشنز کا آغاز کرنے والی ہے۔ کمپنی کی پریس ریلیز کے مطابق اس ائیرلائن کو متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی تاجر اور دیگر تجارت پیشہ ور

ادویہ سازی صنعت کے مسائل حل کرنے کے لیے بینک آف پنجاب کو ہدایت کر دی ہے:وزیر صحت پنجاب

لاہور: ایکسپو سینٹر میں دو روز سے جاری پاک فارما اینڈ ہیلتھ کیئر نمائش اختتام پذیر ہو گئی۔ نمائش کے دوسرے دن وزیر صحت پنجاب پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایکسپو سینٹر پہنچنے پر نمائش کے منتظم ڈائریکٹر پرائم ایونٹ

دو روزہ پاک فارما اینڈ ہیلتھ کیئر نمائش ایکسپو سینٹر لاہور میں شروع، 100 سے زائد کمپنیاں شریک

لاہور: پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی پی ایم اے) کے تعاون سے پاک فارما اینڈ ہیلتھ کیئر ایکسپو (پی پی ای) ایکسپو سینٹر لاہور میں شروع ہو گئی ہے۔ ایتھوپیا کے سفیر ایچ ای جمال بیکر، اعزازی قونصل جنرل ابراہیم تواب، سی او

واپڈا نے ویمنز نیشنل نیٹ بال چمپیئن شپ جیت لی

واپڈا نے کھیلوں کے میدان میں جیت کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے 22 ویں ویمنز نیشنل نیٹ بال چمپیئن شپ جیت لی۔ چمپیئن شپ میں دفاعی چمپیئن واپڈا نے سندھ کو16-7کے سکور سے شکست دی۔ چار رزہ چمپیئن شپ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان

پاک فارما اینڈ ہیلتھ کیئر ایکسپوکا افتتاح کل ایکسپو سینٹر لاہور میں ہوگا

پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی پی ایم اے) کے تعاون سے پاک فارما اینڈ ہیلتھ کیئر ایکسپو (پی پی ای) کا افتتاح کل (بدھ) کو ایکسپو سینٹر لاہور میں ہوگا۔ ایتھوپیا کے سفیر ایچ ای جمال بیکر، ایتھوپیا کے اعزازی قونصل جنرل

دہشت گردی کا منصوبہ ناکام: سی ٹی ڈی پنجاب نےتحریک طالبان پاکستان کے دو دہشت گردگرفتار کرلیے

لاہور: کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئےکالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا - ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی پنجاب نے ڈیرہ غازی خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے ٹی