سی ٹی ڈی پنجاب کا راجن پور میں خفیہ آپریشن‘2مبینہ دہشت گرد ہلاک
لاہور/راجن پور: محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے راجن پور میں خفیہ آپریشن کے دوران 2 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی راجن پور کومصدقہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ!-->!-->!-->!-->!-->…