ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 5000 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 2 لاکھ 14 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔ اس کے

نیویارک ٹائمز کا فیس بھرنے سے انکار، ٹوئٹر نے بلیوٹک ہی ہٹا دیے

ٹوئٹر کی جانب سے ویریفائیڈ بلو ٹک ہٹائے جانے کے بعد امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ٹوئٹر کا ویریفائیڈ چیک مارک اسٹیٹس برقرار رکھنے کیلئے ماہانہ فیس ادا کرنے سے انکار کردیا۔ نیویارک ٹائمز کے ترجمان کے مطابق ہم بلو ٹک ویریفکیشن کیلئے

قصورپولیس کی طرف سےغازیوں کی اعزاز میں ہفتہ منایا گیا

قصور۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی خصوصی ہدایات پر ضلع قصور میں ہفتہ غازی منایا گیا ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے نجی میرج ہال میں پولیس کے غازیوں کے اعزاز افطاری پارٹی کا اہتمام کیا تقریب میں ضلع بھر کے 37 غازی پولیس

حالیہ بارشوں سے گندم کا پیداواری ہدف 17 لاکھ ٹن کم ہوگیا

حالیہ بارشوں سے گندم کا پیداواری ہدف 17 لاکھ ٹن گرگیا، ہدف 28.37 ملین ٹن سے کم ہو کر 26.67 ملین ٹن پر آگیا۔ نیشنل فوڈ سکیورٹی کی رپورٹ کے مطابق بارشوں سے گندم کی زیر کاشت 7 لاکھ 24 ہزار ایکڑ سے زائد رقبے کونقصان ہوا، پنجاب میں گندم کے

مقننہ میں عدلیہ کی مداخلت کو مسترد کرتے ہیں،قومی اسمبلی میں قرارداد متفقہ طور پر منظور

قومی اسمبلی نے عدلیہ سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایوان میں قرارداد پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان مقننہ میں عدلیہ کی مداخلت کو مسترد کرتا ہے، یہ ایوان تمام اسمبلیوں کے انتخابات

جنوبی افریقا نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ بناڈالا

جنوبی افریقا نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ بنادیا۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف پاوور پلے (6 اوورز) میں جنوبی افریقا نے بغیر کسی نقصان کے 102 رنز بنالیے اور یہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے بڑا پاوور پلے اسکور ہے۔ اس سے قبل پاور پلے

برازیل میں گینگ لیڈر کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، تصادم میں 13 افراد ہلاک

برازیل کے شہر ریو ڈی جنیریو کے ساحلی علاقے میں گینگ لیڈر کی گرفتاری کیلئے کی جانی والی کارروائی کے دوران پولیس اور گینگ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق چھاپہ مار کارروائی پولیس کو انتہائی مطلوب گینگ

تحریک انصاف کا پنجاب الیکشن ملتو ی کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمرا ور فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں الیکشن ملتو ی کرنے کی مذمت کرتے ہیں، سپریم کورٹ میں چیلنج کرکے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ کرینگے، مینار پاکستان پر پی ٹی آئی کا جلسہ ریفرنڈم ثابت ہوگا۔

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ، خاتون جاں بحق، متعدد زخمی

اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پشاور، کوہاٹ، صوابی میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ زلزلے کے جھٹکے لاہور ، کوئٹہ راولپنڈی میں محسوس

قصور: ڈکیتی اور راہزنی کی54سنگین وارداتوں میں ملوث تین خطرناک ڈکیت گینگز کے 11 ارکان گرفتار

قصور: ڈی پی اوقصور طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایات پر پولیس کی کریمنلز کے خلا ف بھرپور کاروائیاں جاری، ڈکیتی اور راہزنی کی54 سنگین وارداتوں میں ملوث تین خطرناک ڈکیت گینگز کے11ارکان گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ اورجدید اسلحہ