سوئی ناردرن ہیڈ آفس میں ڈے کیئر سینٹر کا افتتاح
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کے ہیڈ آفس میں ڈے کیئر سینٹر کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ چیئرپرسن بورڈ آف ڈائریکٹرز روحی رئیس خان نے ڈے کیئر سینٹر کا افتتاح کیا۔
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرپرسن بورڈ آف!-->!-->!-->…