پارٹی کی طرف سے نگران وزیراعظم کیلئے دیے گئے ناموں کا علم نہیں: ترجمان پیپلز پارٹی

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ انہیں پیپلز پارٹی کی جانب سے نگران وزیراعظم کے لیے دیے گئے ناموں کا علم نہیں تاہم 2013 میں پیپلزپارٹی نے جلیل عباس جیلانی کا نام دیا تھا شاید اس لیے یہ نام زیادہ گردش کررہا

جشن آزادی پر پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

قومی ائیرلائن پی آئی اے نے جشن آزادی کے موقع پر کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ ترجمان پی آئی اے نے جشن آزادی کے موقع پر کرایوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ 14 اگست کو ائیرلائن کے کرایوں میں 14 فیصد رعایت کی گئی ہے۔ ترجمان

یوٹیوب استعمال کرنے والوں کے لیے زبردست تبدیلی متعارف

یوٹیوب دنیا میں ویڈیوز دیکھنے کے لیے سب سے مقبول پلیٹ فارم ہے۔ گوگل کے اس پلیٹ فارم کو جب بھی اوپن کیا جاتا ہے تو آپ کو مختلف طرح کا مواد اپنے سامنے نظر آتا ہے جو یوٹیوب کی جانب سے صارف کی دلچسپیوں کو مدنظر رکھ کر تجویز کیا جاتا ہے۔

چُست اور صحت مند رہنے کیلئے روزانہ کتنے قدم چلنا چاہیے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی

صحت مند اور چُست رہنے کیلئے ماہرین 10 ہزار قدم کو بہترین قرار دیتے آئے ہیں لیکن اب ایک نئی تحقیق کے مطابق 5 ہزار قدم چلنا بھی صحت مند رہنے کیلئے کافی ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے ( بی بی سی ) کے مطابق یہ تحقیق

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کا گھر اندر سے کیسا ہے؟

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص ہیں، تو یہ تصور کیا جا سکتا ہے کہ ان کا گھر بھی بہت شاندار ہوگا۔ مگر کیا واقعی یہ خیال درست ہے؟ اس کا جواب ایلون مسک کی سوانح حیات لکھنے والے ایک مصنف والٹر اساکسون نے دیا

190 ملین پاؤنڈ اور توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارج

اسلام آباد: احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈ بےضابطگی اور توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارج کر دیں۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عمران خان اور بشریٰ

لاہور ہائیکورٹ: نجی میڈیکل کالجز میں دوران تعلیم فیس میں اضافہ غیرقانونی قرار

لاہور ہائیکورٹ نے نجی میڈیکل کالجز کی جانب سے اسٹڈی پروگرام کے دوران ٹیوشن فیس اور دیگر چارجز میں اضافہ غیر قانونی قرار دے دیا۔ لاہورہائی کورٹ کے جسٹس شاہد جمیل نے ایک ہی نوعیت کی مختلف پٹیشنز پر فیصلہ جاری کیا عدالت نے قرار دیا

صدر مملکت نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی توڑ دی

صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے ساتھ ہی قومی اسمبلی، وفاقی کابینہ اور حکومت تحلیل ہوگئی۔ وزیراعظم نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری دستخط کرکے صدر کو بھیجی تھی۔ ایوان صدر کے مطابق صدر

بھارت سے شکست، پاکستان پہلی مرتبہ ایشین چیمپئنز ٹرافی میں سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی میں پاکستان راؤنڈ رابن کے آخری میچ میں میزبان بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا۔ چنئی میں ہونے والے میچ میں بھارتی ٹیم چھائی رہی۔ 15 ویں منٹ میں بھارت کو پنالٹی کارنر ملا جس کو ہرمن

5 سال جو اسمبلی میں ہوا وہ ہم سب کیلئے باعث شرم ہے: شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ 5 سال جو اسمبلی میں ہوا وہ ہم سب کیلئے باعث شرم ہے۔ شاہدخاقان عباسی نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہاں جو فرنٹ سیٹ پر آج بیٹھےہیں وہ سارےجیل میں رہے، سپیکر