روسی تیل سے فرنس آئل زیادہ پیٹرول کم نکلا، امپورٹ معطل کر دی گئی

پاکستان کیلئے روسی خام تیل امپورٹ عارضی طور پر معطل کردی۔ ریفائنریز ذرائع کے مطابق پاکستان ریفائنری نے پورا روسی تیل پروسیس کرنے سے انکار کردیا۔ انڈسٹری ذرائع نے بتایاکہ عرب ممالک کے خام تیل کے مقابلے میں روسی تیل سے تقریباً 20 فیصد

شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا، اپنا ذاتی سامان لے گئے

نگران وزیراعظم کے تقرر کے بعد شہبازشریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی سمری پر صدر مملکت نے بھی دستخط کردیے ہیں۔ نگران وزیراعظم کے

انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم ہونگے، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے

اسلام آباد: بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی سمری پر صدر مملکت نے بھی دستخط کردیے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان وزیراعظم ہاؤس میں آج نگران

نجیبہ کے ساتھ وائرل ویڈیوز پر مداحوں کو تجسس، فیروز خان کا ردعمل آگیا

پاکستانی اداکار فیروز خان نے اداکارہ نجیبہ فیض کی ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے انہیں اپنی دوست قرار دیا ہے۔ فیروز خان اور اداکارہ نجیبہ فیض کے معاملے کا سلسلہ سوشل میڈیا پر وائرل ایک اسکرین شاٹ سے شروع ہوا جس میں ایک مداح نے اداکار سے کہا

زیادتی کی کوشش کا الزام، اداکارہ صرحا اصغر کی عدم دلچسپی پر ملزم رہا

معروف اداکارہ صرحا اصغر کی جانب سے درج کرائے گئے زیادتی کی کوشش کے مقدمے میں اداکارہ کی عدم دلچسپی پر ملزم رہا ہوگیا۔ صرحا اصغر نے 2 اگست کو شارع فیصل تھانے میں عسکری 4 کے رہائشی کے خلاف ایف آئی آر نمبر درج کرائی تھی جس میں بتایا

چیئرمین تحریک انصاف کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔ 9 مئی واقعات کے 7 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت انسداد دہشت گردی لاہور عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے

ریویو ایکٹ کالعدم قرار دینے سے نواز شریف کے کیس پر فرق نہیں پڑیگا: اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد: سابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہےکہ سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار دینے کے فیصلے سے نواز شریف کے کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آئین میں طریقہ کار وضع ہے کہ اداروں نے

عمران اور شہباز دورِ حکومت میں امریکی ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟

پاکستان میں تیسرا مسلسل جمہوری دور اختتام پذیر ہورہا ہے اور چوتھے دور حکومت کو اقتدار منتقلی کی تیاریاں ہورہی ہیں۔ گزرے 5 سالہ دور حکومت میں ڈالر کے بھاؤ کی راہ گزر کیا رہی آئیے اس پر نظر ڈالتے ہیں۔ ہفتے کا دن تھا تاریخ تھی 18

نگران حکومت کے دورانیے میں توسیع، آئی ایم ایف نے مل کر کام کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی

سلام آباد: آئی ایم ایف نے نگران حکومت کے دورانیے میں ممکنہ توسیع پر نگران حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے پر آمادگی کا اظہار کر دیا ہے جس کے بعد اب اہم وزارتوں کےلیے سلیکشن جاری ہے۔ نگران وزیراعظم کےلیے جلیل عباس جیلانی کا نام ایک مضبوط