اٹک جیل میں عمران خان کو دی جانے والی سہولیات کی تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور: محکمہ جیل خانہ جات پنجاب نے اٹک جیل میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو دی جانے والی سہولیات کی تفصیلات جاری کردیں۔ ترجمان محکمہ جیل خانہ جات کا کہنا ہےکہ عمران خان کو سکیورٹی وجوہات پر جیل میں علیحدہ

دن کا وہ وقت جب دفتری ملازمین سب سے زیادہ غلطیاں کرتے ہیں

اگر آپ کسی دفتر میں کام کرتے ہیں تو سہ پہر وہ وقت ہوتا ہے جب غلطیاں کرنے کا امکان بہت زیادہ ہوتا ہے۔ یہ دلچسپ دعویٰ ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا۔ جرنل Plos One میں شائع تحقیق میں دفاتر میں کام کرنے والے 800 افراد کا جائزہ 2 سال تک لیا

لاہور: گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں ملوث 3 ڈاکٹروں سمیت 11 افراد گرفتار

لاہور میں سینٹرل انویسٹی گیشن ایجنسی (سی آئی اے) پولیس نے گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں ملوث 3 ڈاکٹروں سمیت 11افراد کو گرفتار کرلیا۔ سی آئی اے سول لائنز پولیس کے ڈی ایس پی راشد امین کے مطابق لاہور کے سرحدی گاؤں ہیئر میں ایک

واٹس ایپ میں سکرین شیئرنگ فیچر کا اضافہ

میٹا کی جانب سے میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ میں نئے فیچرز کے اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب واٹس ایپ میں ایک نیا فیچر سکرین شیئرنگ متعارف کرا دیا گیا ہے۔ اس فیچر کا اعلان میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے ایک فیس بک پوسٹ اور اپنے

واٹس ایپ کو ٹکر دینے کیلئے گوگل کا نیا ہتھیار

گوگل کی جانب سے کافی عرصے سے میسجز ایپ کو واٹس ایپ اور ایپل کی سروس آئی میسجز کے مقابلے پر تیار کیا جارہا ہے۔ اب گوگل میسجز میں اس حوالے سے ایک نئی پیشرفت کی گئی ہے اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے درمیان میسجز کے تبادلے کو اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن

نگران وزیراعظم کی تقرری پر مشاورت: وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات آج بھی نہ ہوسکی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی ملاقات پھرملتوی ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق راجہ ریاض مصروفیت کے باعث آج وزیراعظم ملاقات نہیں کرسکیں گے۔ نگران وزیراعظم کی تقرری پر مشاورت کے لیے وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن

ایف آئی اے نے عمران خان کے وکیل خواجہ حارث کو بھی آج طلب کرلیا

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے وکیل خواجہ حارث کو طلب کرلیا۔ ایف آئی اے نے خواجہ حارث کو طلبی کا نوٹس جاری کیا اور انہیں کل دوپہر2 بجے طلب کیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 5 سال کیلئے نا اہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو 5 سال کیلئے نا اہل قرار دے دیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو این اے 45 کُرم سے ڈی

وزیر اطلاعات کو پیمرا ترامیم واپس نہيں لینی چاہئیں: ایمینڈ

ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوزڈائریکٹرز ’ایمینڈ’ نے اعلامیے میں کہا ہے کہ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کو پیمرا ترامیم واپس نہیں لینی چاہیئیں تھیں۔ اعلامیے کے مطابق پیمرا ترامیم ایکٹ صحافتی تنظیموں کی مشاورت سے بنایا

ایف آئی اے سائبرکرائم کی عمران خان کے وکیل نعیم پنجھوتا سےکئی گھنٹے تک تفتیش

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجھوتا سے کئی گھنٹے تک تفتیش کی ہے۔ ذرائع ایف آئی اے کے مطابق نعیم حیدر پنجھوتھا تفتیش کے لیے