80 سال سے گھر کے باہر پڑا پتھر کروڑوں روپے مالیت کا نکلا

مشی گن: امریکا میں ایک دلچسپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک کسان کے کھیت کے راستے پر عشروں سے موجود پتھر سائنسی اور مالیاتی خزانہ نکلا کیونکہ وہ ایک نایاب شہابِ ثاقب کا ٹکڑا ہے۔ لگ بھگ 80 برس سے سے یہ پتھر ایک ہی جگہ موجود تھا جس کا

جج ہمایوں دلاور کو لندن میں ہراساں کرنے پر پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج

اسلام آباد: برطانیہ میں جج ہمایوں دلاور کو ہراساں کرنے پر اسلام آباد کے تھانے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سمیت دیگر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں انسداد دہشت گردی ایکٹ سمیت

گوگل کروم کا نیا اے آئی فیچر، بلاگرز کے لئے بری خبر

کیلیفورنیا: گوگل اپنے ویب براؤزر کروم میں ایک نیا اے آئی فیچز شامل کرنے جارہا ہے جس کے تحت وہ آرٹیلز کو اپنے طور سے خود مختصر کردے گا۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل اپنے سرچ جنریٹیو ایکسپریئنس (ایس جی ای) میں نئے فیچر متعارف کرتے رہتا ہے،

روسی خلائی جہاز 50 سال بعد چاند پر اترنے کیلئے تیار

50 برس بعد روسی خلائی ایجنسی، راس کوسموس نے چاند کی جانب توجہ کی ہے۔ اب اس کا لیونا 25 نامی جہاز چاند پر اترنے کے لیے تیار ہے اور فی الحال اس نے شاندار تصاویر بھیجی ہیں۔ 1976 کے بعد روس نے ایک جدید خلائی جہاز چاند پر روانہ کیا ہے جو اس

امریکا میں سرکاری ملازمین پر ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی عائد

نیو یارک سٹی: امریکا کے شہر نیو یارک میں سرکاری ملازمین کے ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔ پابندی کا اطلاق فوری طور پر کیا جائے گا۔ ٹک ٹاک پر عائد کی جانے والی تازہ ترین پابندی دنیا بھر کی حکومتوں کے پیشِ نظر سیکیورٹی

ملائیشیا میں مسافر طیارہ موٹروے پر گر گر تباہ، 10 افراد ہلاک

کوالالمپور: ملائیشیا میں کسی خرابی کے پیش نظر موٹر وے پر لینڈنگ کی کوشش کے دوران ایک نجی جیٹ طیارہ سڑک سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے کے 8 مسافر اور ایک کار سوار اور ایک موٹر سائیکلسٹ ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے

ایک ہزار برس جیل میں رہنے کو تیار ہوں: عمران خان

اٹک: چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل میں اپنے وکیل سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ایک ہزار سال تک بھی جیل میں رہنے کو تیار ہوں۔ اٹک جیل میں ملاقات کے بعد قانونی ٹیم کے رکن عمیر نیازی ایڈوکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی

ایسا شخص جس کی 68 سال تک ہچکیاں نہ رک سکیں

ہچکیوں کا سامنا تو ہر ایک کو ہی ہوتا ہے جس کے بارے میں کچھ افراد کو لگتا ہے کہ انہیں کوئی یاد کر رہا ہے۔ ہچکی ہمارے جسم کے نچلے حصے یعنی پردہ شکم سے شروع ہوکر منہ تک پہنچتی ہے۔ عموماً ہچکیاں چند منٹ کے اندر تھم جاتی ہیں مگر کیا آپ کو

نگران حکومت کی تشکیل کا عمل مکمل، وفاقی کابینہ کے ارکان نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: نگران وفاقی کابینہ کے ارکان نے حلف اٹھا لیا، صدر مملکت عارف علوی نے ارکان سے حلف لیا۔ ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں صدر عارف علوی نے وفاقی کابینہ کے اراکین سے حلف لیا۔ نگران کابینہ کے ارکان کے نام اور ان کے قلم

جڑانوالہ کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور ناقابل برداشت ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے گزشتہ روز جڑانوالہ میں پیش آنے والے واقعے کو انتہائی افسوس ناک اور ناقابل برداشت قرار دیا ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے آئی ایس پی