جناح ہاؤس حملہ کیس: حسان نیازی کیلئے فوج کے حوالے

لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو ٹرائل کےلیے فوج کے حوالے کردیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں حسان نیازی کی بازیابی کے لیے والد حفیظ اللہ نیازی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ وکیل پنجاب حکومت نے حسان نیازی سے متعلق

کبھی نہیں کہا میں کسی سے اچھا یا بہتر بولر ہوں : نسیم شاہ

ومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے لاہور قلندرز کے ہیڈکوچ عاقب جاوید کے سوال پر اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔ کینیڈا میں جاری گلوبل ٹی20 لیگ میں نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ سے سوال کیا گیا کہ سابق کرکٹر عاقب جاوید نے زمان خان کو آپ سے

نیب ترامیم کیس: جسٹس منصور علی شاہ کی فل کورٹ بنانے کی تجویز

اسلام آباد: جسٹس منصور علی شاہ نے نیب ترامیم کیخلاف کیس میں فل کورٹ تشکیل دینے کی تجویز دے دی۔ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس منصور علی شاہ نے فل کورٹ تشکیل دینے کی تجویز دیتے ہوئے کہا کہ عدالت پریکٹس

ایسا ملک جہاں سکولوں میں کلاشنکوف چلانے کیساتھ ہینڈ گرینیڈ کا استعمال بھی سکھایا جائے گا

روس کے سکولوں میں طلبا کو  کلاشنکوف  رائفلز چلانے، جوڑنے اور صاف  کرنے کے ساتھ ہینڈ گرینیڈ کا استعمال بھی سکھایا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس میں اگلے ماہ سے شروع ہونے والے نئے تعلیمی سال میں طلبا کو کلاس میں

مریم نواز اور احد چیمہ کی ضمانت منسوخی کیلئے نیب کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں مریم نواز اور احد چیمہ کی ضمانت منسوخی کے لیے دائر نیب کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔ نیب نے شمیم شوگر ملز کیس میں آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست دائر کی تھی

پاناما جے آئی ٹی کا والیم 10 جاری کرنے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر

پاناما جے آئی ٹی رپورٹ کا والیم 10 جاری کرنے کے لیے دائر درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ براڈ شیٹ کمپنی کی جانب سے پاناما جے آئی ٹی کا والیم 10 جاری کرنے کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی

الیکشن ہر صورت وقت پر ہونگے، مینڈیٹ ملا تو نواز شریف ہی وزیراعظم ہونگے: شہباز شریف

لاہور: سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ الیکشن میں مینڈیٹ ملا تو نواز شریف ہی وزیراعظم ہوں گے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ الیکشن ہر صورت اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے اور مینڈیٹ ملا تو نواز شریف

سائفر کیس میں عمران خان کیخلاف مقدمہ سیکریٹ ایکٹ کے تحت درج کیا گیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 کے تحت سائفر کیس میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ باخبر سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کی جانب سے چند روز قبل سابق وزیراعظم کے خلاف درج کی گئی ایف آئی آر میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ

پاکستان تحریک انصاف کا مشترکہ مفادات کونسل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چلینج کرنے کا اعلان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلے کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اسے سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کا جاری کردہ

پنجاب اور اسلام آباد پولیس بہتر تفتیش میں دیگر صوبوں سے پیچھے ہے : چیف جسٹس

 اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ پنجاب اور اسلام آباد پولیس بہتر تفتیش میں دیگر صوبوں سے پیچھے ہے۔ سپریم کورٹ میں پولیس آرڈر 2002ء کی منسوخی سے متعلق درخواستوں پر سماعت