لاہور بار ایسوسی ایشن نے ماتحت عدالتوں میں پولیس کا داخلہ بند کر دیا

لاہور بار ایسوسی ایشن نے ماتحت عدالتوں میں پولیس کا داخلہ بند کر دیا۔ لاہور بار ایسوسی ایشن کی جانب سے کسی بھی عدالت میں پولیس ملازمین کو جانے نہیں دیا جا رہا، پولیس ملازمین کے ساتھ ساتھ سائلین کو بھی روک لیا گیا۔ صدر

اتحادی جماعتوں نے مردم شماری کو نوٹیفائی کیا انہیں پتا تھا حلقہ بندیاں ہوں گی: چیئرمین سینیٹ

کراچی: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے سابق حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں نے مردم شماری کو نوٹیفائی کیا انہیں پتا تھا کہ حلقہ بندیاں ہوں گی۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کراچی میں مزار قائد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی، اس موقع

گرجا گھروں پرکوئی حملہ کرے تو مسلمانوں پر فرض ہےکہ جہاد کریں: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

فیصل آباد: سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج اور نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہےکہ گرجا گھروں پر کوئی حملہ کرے تو مسلمانوں پر فرض ہےکہ جہاد کریں۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جڑاوالہ میں عیسیٰ نگری کا دورہ کیا اور متاثرین سے ملاقات

صدر نے دستخظ کر دیئے، آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل قانون بن گئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیے۔ یاد رہے کہ گزشتہ قومی اسمبلی نے مدت ختم ہونے سے پہلے آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری دی تھی۔ سینیٹ میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ

گردوں کے امراض کا اشارہ دینے والی 10 علامات کیا ہیں؟

دنیا بھر میں کروڑوں افراد ایسے ہیں جو گردوں کے امراض کے شکار ہوتے ہیں مگر انہیں اس کا علم ہی نہیں ہوتا۔ ماہرین کے مطابق گردوں کے امراض کی متعدد نشانیاں ہوتی ہیں مگر کئی بار لوگ اسے کسی اور بیماری کا نتیجہ سمجھتے ہیں۔ ان کے مطابق

پی سی بی کا بغیر اجازت امریکا میں کھیلنے والے کرکٹرز کیلئے دروازے بند کرنیکا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بغیر این او سی لیے امریکا میں ہونے والی لیگز میں شامل کھلاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی نے امریکا میں کھیلنے والے بعض پاکستانی کرکٹرز سے وضاحت طلب کی ہے کہ کیا اب وہ پاکستانی

نئی حلقہ بندی اور اپ ڈیٹ ووٹر لسٹ کے بغیرپارٹیزکو اسمبلیوں میں اصل نمائندگی نہیں ملے گی:الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مردم شماری کی اشاعات کے بعد حلقہ بندیوں سے متعلق آرڈر جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری آرڈر میں کہا گیا ہےکہ ادارہ شماریات نے 7 اگست کو مردم شماری کو شائع کیا، الیکشن ایکٹ کے مطابق ہرمردم شماری کے بعد

نہیں سمجھتا 2023 کی قانون سازی کے بعد نیب ترامیم کا جائزہ لے سکتے ہیں: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ اگر نیب ترامیم کیس پر فیصلہ نہ دے سکا تو یہ میرے لیے باعث شرمندگی ہو گا۔ نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر 47 ویں سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں ہوئی۔ دوران سماعت

معاشی مسائل کے حل کیلئے اقدامات اور ملکی و غیر ملکی وعدوں کو پورا کرینگے: نگران وزیراعظم

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ ملکی اور غیر ملکی سطح پر کیے گئے وعدوں کو پورا کریں گے اور معاشی مسائل کے حل کے لیے بہترین اقدامات کریں گے۔ نگران کابینہ کے پہلے اجلاس سے خطاب میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے

آئی بی کی ہاؤسنگ سوسائٹی ہوگی تو اس کے ساتھ کون مقابلہ کرے گا : چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ اگر آئی بی کی ہاؤسنگ سوسائٹی ہوگی تو اس کے ساتھ کون مقابلہ کرے گا۔ سپریم کورٹ میں ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے فرانزک آڈٹ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ہم نے ایف آئی اے کی