توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل 22 اگست کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے آئندہ ہفتے کی کازلسٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل کر کے

توہین عدالت کیس : ڈی سی اسلام آباد، ایس ایس پی آپریشنز پر 28 اگست کو فرد جرم عائد کی جائیگی

اسلام آباد ہائیکورٹ عدالتی حکم کے باوجود شہریار آفریدی کی ایم پی او میں گرفتاری پر ڈی سی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز پر 28 اگست کو فرد جرم عائد کرے گی۔ جسٹس بابر ستار نے ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن اور ایس ایس پی آپریشنز کے خلاف

بجلی صارفین سے اضافی 122 ارب روپے وصول کرنے کیلئے قیمتوں میں 4.37 روپے فی یونٹ مزید اضافے کا منصوبہ

اسلام آباد: حکومت نے اگلے چار ماہ میں صارفین سے اضافی 122 ارب روپے وصول کرنے کیلیے بجلی کی قیمتوں میں 4.37 روپے فی یونٹ مزید اضافے کا منصوبہ بنایا ہے جس سے صارفین پر رواں مالی سال کے دوران مجموعی اضافی بوجھ 721 ارب روپے ہو جائے گا۔

شاہ رخ خان کو سوشل میڈیا پر شدید ٹرولنگ کا سامنا

ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار کو نئی فلم ’جوان‘ کی ریلیز سے قبل سوشل میڈیا پر شدید ٹرولنگ کا سامنا ہے۔ سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان کے فینز اور مخالفین آمنے سامنے آگئے جس کی وجہ شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی کے ساتھ سامنے آنے والی ویڈیو ہے۔

نیمار سعودی عرب میں پر تعیش زندگی گزاریں گے

سعودی لیگ میں شریک پرتگال کے اسٹار ٖفٹبالر اور لنصر کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کے بعد نیمار جونئیر بھی پرتعیش زندگی بسر کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی لیگ میں النصر کی حریف ٹیم الہلال نے گزشتہ دنوں برازیلی کپتان نیما جونئیر سے 2

واٹس ایپ کا ایچ ڈی تصاویر بھیجنے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان

کیلیفورنیا: مارک زکربرگ نے میٹا کی ذیلی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ایچ ڈی کوالٹی میں تصاویر بھیجنے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ ایک فیس بک پوسٹ میں سی ای او مارک زکر برگ نے بتایا کہ واٹس ایپ ایچ ڈی فوٹو کا فیچر شامل کیا جارہا

پاک افغانستان سیریز، شائقین کو فری انٹری دینے کا اعلان

پاکستان اور افغانستان کے مابین تین میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے شائقین کرکٹ کیلئے فری انٹری کا اعلان کردیا گیا۔ سری لنکا میں افغان بورڈ کی میزبانی میں ہونے والی پاک افغان ون ڈے سیریز کیلئے شائقین بغیر ٹکٹس سٹیڈیم آکر میچز دیکھ سکتے ہیں۔

البانیہ میں 4 سیاحوں کے کھانے کا بل اٹلی کی حکومت کو کیوں ادا کرنا پڑا؟

یورپی ملک البانیہ میں 4 اطالوی سیاح کھانے کا بل ادا کیے بغیر چلتے بنے جس کی ادائیگی اطالوی حکومت کو کرنا پڑی۔ ویسے تو جہاں بھی کوئی سیاح جاتا ہے وہ اپنے بل کی ادائیگی خود کرتا ہے چاہے وہ بل کھانے کے ہوں یا رہائش کے لیکن اٹلی کے 4 سیاح

ٹوئٹر پر کسی کو ‘بلاک’ کرنے کا آپشن ختم کرنے کا اعلان

مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر ) سے کسی بھی ناپسند اکاؤنٹ کو بلاک کرنے کا فیچر ختم کیا جارہا ہے۔ ایکس کے مالک ایلون مسک، جو پہلے ہی ایپلی کیشن میں متنازع تبدیلیاں کرچکے ہیں اور صارفین کی سخت تنقید کا بھی سامنا کرچکے ہیں،

گجرات سٹیشن پر جعفر ایکسپریس کے عملے سے منشیات برآمد

تھیں: اے این ایف/ فوٹو اے این ایف اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے گجرات ریلوے سٹیشن پر کارروائی کے دوران جعفر ایکسپریس کے عملے کے 2 ارکان کے قبضے سے منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ٹرین کے ذریعے منشیات سمگلنگ کی