لاہور بار ایسوسی ایشن نے ماتحت عدالتوں میں پولیس کا داخلہ بند کر دیا

106

لاہور بار ایسوسی ایشن نے ماتحت عدالتوں میں پولیس کا داخلہ بند کر دیا۔

لاہور  بار  ایسوسی ایشن کی جانب سے کسی بھی عدالت میں پولیس ملازمین کو جانے نہیں دیا جا رہا، پولیس ملازمین کے ساتھ ساتھ سائلین کو بھی روک لیا گیا۔

صدر لاہور بار  رانا انتظار حسین نے دو روز قبل وکلا کے اجلاس کی صدارت سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا اگر وکلا کے خلاف چھاپہ مار کارروائیاں نہ روکی گئیں تو کسی پولیس اہلکاروں کو عدالت میں داخل نہیں ہونے دیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.