عام انتخابات 90 دن میں نہیں ہونگے، الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئےکہا ہےکہ عام انتخابات 90 دن میں نہیں ہو سکتے۔ الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں نئی مردم شماری کی بنیاد پر حلقہ بندیاں کرنےکا فیصلہ کیا ہے اور حلقہ بندیوں کے لیے 4 ماہ کا وقت

سائنسدانوں نے ایسا پینٹ تیار کرلیا جو ایئر کنڈیشنر کی ضرورت ختم کر دے گا

سائنسدانوں نے ایک ایسا پینٹ تیار کیا ہے جو ایی کنڈیشنر کا متبادل ثابت ہوگا جس سے بجلی کے بلوں میں نمایاں کمی آئے گی - امریکا کی سٹینفورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایسا پینٹ تیار کیا ہے جو کسی عمارت پر استعمال کیا جائے تو وہ گرمیوں میں

ماہرہ خان کی دوسری شادی کی خبریں ، مینیجر کا ردعمل آگیا

پاکستان کی سپر سٹار اور خوبرو اداکارہ ماہرہ خان سے متعلق سوشل میڈیا پر خبریں زیرِ گردش ہیں کہ اداکارہ جلد دوسری مرتبہ شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہی ہیں۔ یہ خبر 16 اگست بروز بدھ کو انسٹاگرام پیجز میگا لائف اسٹائل اور دیوا میگزین

جڑانوالہ واقعہ میں ملوث افراد کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا: دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ جڑانوالہ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ملوث افراد کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نگران وزیراعظم پاکستان نے فیصل آباد میں ہونے والے واقعے کی شدید

جڑانوالہ سانحہ: مساجد سے اعلان کر کے عوام کو اشتعال دلانے والا ملزم گرفتار

فیصل آباد: جڑانوالہ میں مساجد سے اعلانات کر کے عوام کو اقلیتی عبادت گاہوں پر حملے کے لیے اشتعال دلانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جڑانوالہ میں جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کے خلاف 2 مقدمات درج کیے گئے ہیں جس میں 37

سانحہ 9 مئی میں ملوث ارسلان نسیم کے گھر پولیس چھاپے کے دوران والد کی موت واقع ہوگئی

لاہور میں مبینہ طور پر 9 مئی کے واقعات میں ملوث 13 سالہ ارسلان نسیم کی گرفتاری کے لیے مارے گئے چھاپے کے دوران اس کے والد کی موت ہوگئی۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کور کمیٹی کے رکن شعیب شاہین کا کہنا تھا کہ ارسلان نسیم کے وکیل

عمران خان کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت آج نہیں ہوسکے گی

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی آج اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت نہیں ہوسکے گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے دائر درخواست کی سماعت آج ہونا تھی تاہم ہائیکورٹ کے چیف جسٹس

نواز شریف ستمبر کے تیسرے ہفتے میں آکر انتخابی مہم چلائیں گے: عرفان صدیقی

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہےکہ نواز شریف ستمبرکے تیسرے ہفتے میں وطن واپس آئیں گے اور انتخابی مہم چلائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا کہ حکومت جانے لگتی ہے تو اسے

ایف اے ٹی ایف سے گرے لسٹ سے چھٹکارا پانے کے بعد پاکستان کو کتنے ارب کا فائدہ ہوا؟

انٹیلی جنس بیورو نے پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالنے کے لئے 47 انتہائی حساس فنانشل رپورٹس اور 91 اہم ترین فنانشل انٹیلی جنس معلومات اینٹی منی لانڈرنگ ایجنسیوں سے شیئر کیں جن پر عملدرآمد سے پاکستان گرے لسٹ سے نکل گیا اور

رانی پور میں10 سالہ ملازمہ پر مبینہ تشدد اور ہلاکت کا مرکزی ملزم اسد شاہ گرفتار

خیرپور :  رانی پور میں 10 سالہ ملازمہ پر مبینہ تشدد اور  ہلاکت کے معاملے پر مرکزی ملزم اسد شاہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ یس ایس پی خیر پور روحیل کھوسو نے اسد شاہ کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے اور جیو نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ