Browsing Tag

Supreme Court of Pakistan

آرٹیکل 63 اے پر نظرثانی کی 27ماہ بعد سماعت ہوئی جلد بازی کا الزام غلط ہے: تفصیلی فیصلہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے نظرثانی کے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ نظرثانی 27ماہ بعد سماعت کیلئے مقرر ہوئی، معاملے پر جلد بازی کا الزام بے بنیاد ہے، سابق چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے پورے دور میں نظرثانی سماعت کیلئے مقرر نہیں کی۔…

آئینی ترامیم پرجلد بازی قبول نہیں، حکومت کو عجلت کس چیز کی ہے؟ مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آرٹیکل 63 اے کا فیصلہ قبول کرتے ہیں مگر میچ فکسنگ نہیں ہونی چاہے، حکومت کو آئینی ترامیم پاس کرنے کی کیا ایمرجنسی ہے؟ یہ بل اپنی تفصیلات کے ساتھ اس قابل نہیں کہ اس بل کو …

آرٹیکل 63 اے پرنظرثانی کیس: منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیلیں منظور کرتے ہوئے منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے…

آرٹیکل 63 اے پر سماعت: چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کا بینچ پر اعتراض مسترد کردیا

اسلام آباد: آرٹیکل 63 اے کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی نے بنچ کی تشکیل کو غیرقانونی قرار دے دیا، چیف جسٹس نے اعتراض مسترد کردیا اور کہا کہ ہم سب کا مشترکہ فیصلہ ہے بنچ کے اعتراض کو مسترد کرتے ہیں۔ سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے…

63 اے تشریح کیس: جسٹس نعیم اختر افغان بنچ میں شامل

اسلام آباد: پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے معاملے پر نیا بنچ تشکیل دے دیا۔ سپریم کورٹ کی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی کے تیسرے ممبر اور سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج منصور علی شاہ نے آج بھی…

آرٹیکل 63 اے نظرثانی درخواستوں پر سپریم کورٹ کا حکم نامہ غیر قانونی ہے: جسٹس منیب اختر

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منیب اختر نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق نظرثانی کیس کی سماعت کے حکم نامے کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ جسٹس منیب اختر نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو ایک اور خط لکھا جس میں انہوں نے آج کی سماعت کے حکم…

پریکٹس کمیٹی کے تشکیل کردہ بنچ کا حصہ نہیں بن سکتا، جسٹس منیب کا خط

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منیب اختر نے رجسٹرار کو خط لکھ کر کہا ہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے تشکیل کردہ بنچ کا حصہ نہیں بن سکتا۔ سپریم کورٹ میں منحرف اراکین پارلیمنٹ کا ووٹ شمار نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف آرٹیکل 63 اے…

آرٹیکل 63 اے کی سماعت جسٹس منیب کی بنچ میں بیٹھنے سے معذرت، چیف جسٹس کا منانے کا عندیہ

اسلام آباد: منحرف اراکین پارلیمنٹ کا ووٹ شمار نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف آرٹیکل 63 اے پر نظرثانی اپیلوں پر سماعت ہوئی تاہم وہ جسٹس منیب کی عدم شرکت پر ملتوی ہوگئی، چیف جسٹس نے انہیں منانے کا عندیہ دیا اور کہا ہے کہ انہیں راضی کریں گے اگر وہ…

’’اداروں کے درمیان پہلے ہی تنازع ہے‘‘ چیف جسٹس فائز عیسیٰ اور سلمان اکرم راجا میں مکالمہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پنجاب کے 8 الیکشن ٹربیونلز کے قیام کا معاملہ حل ہوگیا۔ مشاورت کے بعد 4الیکشن ٹربیونلز پر نام فائنل، 4ریٹائرڈ ججز کا تقرر الیکشن کمیشن کرے گا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ اور چیف الیکشن کمشنر کی…

جسٹس منصور علی شاہ نے ججز انتظامی کمیٹی میں واپسی کیلئے 3 شرائط رکھ دیں

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج  جسٹس منصورعلی شاہ نے سیکرٹری سپریم کورٹ کمیٹی کو خط لکھ دیا۔ جسٹس منصورعلی شاہ نے خط میں ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار کیا اور کہا کہ آرڈیننس اجرا کے چند ہی گھنٹوں بعد پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی…