پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس طلب ، آئینی ترمیم لائے جانے کا امکان
اسلام آباد: حکومت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس طلب کرلیا ہے اور امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ کل کوئی اہم قانون سازی ہوسکتی ہے۔
ذرائع کے مطابق حکومت اہم قانون سازی کرنا چاہتی ہے، یہی وجہ ہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے رواں اجلاس میں…