ایف آئی اے نے صارم برنی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا
کراچی: مقامی عدالت نے انسانی سمگلنگ میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار صارم برنی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے حوالے کردیا۔
تفتیشی افسر چوہدری بلال نے برنی کو انسانی سمگلنگ کے الزام میں گرفتاری کے ایک دن…