فیصل آباد : ہسپتال ملازم کی مریضہ کو نشہ آور انجیکشن لگا کر زیادتی
فیصل آباد : الائیڈ ہسپتال کے ملازم نے 14 سالہ مریضہ کو مبینہ طور پر نشہ آور انجکشن لگا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔
پولیس کے مطابق افغان آباد کی رہائشی خاتون کی 14 سالہ بیٹی بیمار تھی جس کے ٹیسٹ کروانے کے بہانے ہسپتال کے ملازم احسان…