Browsing Tag

Pakistan Cricket Board

بھارتی بورڈ نے اپنے ملک میں ہونیوالے ایونٹس کیلئے ’’ہائبرڈ ماڈل‘‘ مسترد کردیا

لاہور: چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر ہائبرڈ ماڈل کی ضد کرنے والے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے اپنے ملک میں ہونے والے آئی سی سی ایونٹس کے لیے ہائبرڈ فارمولا ماننے سے انکار کردیا۔ دی ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی…

چیمپئنز ٹرافی:پاکستان اپنے دو ٹوک مؤقف پر قائم، آئی سی سی اجلاس کل پھر ہوگا

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی سے متعلق فیصلے کے لیے اہم اجلاس کل تک کے لیے ملتوی ہوگیا۔ آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے فیصلے کے لیے آج ہونے والا اہم اجلاس ملتوی ہوگیا۔ ایونٹ کی میزبانی…

پی سی بی سے اختلافات، وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے استعفیٰ دیدیا

لاہور: پاکستان کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی سے اختلافات کے باعث گیری کرسٹن استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن بغیر اختیارکےکوچنگ کے حق میں نہیں،…

’احمقانہ فیصلہ ہے‘، سابق انگلش کپتان مائیکل وان پی سی بی پر پھٹ پڑے

لندن: انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے بابر اعظم کو انگلینڈ کے خلاف ڈراپ کیے جانے کے فیصلے پر پی سی بی کو کھری کھری سنا دیں ۔ اتوار کو انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستان سکواڈ کا اعلان کیا گیا جس میں سے بابراعظم، نسیم…

بابراعظم کو ٹیم سے ڈراپ کرنے پر فخر زمان بول پڑے، ٹوئٹ وائرل

کراچی: قومی کرکٹر فخر زمان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میچ میں سابق کپتان بابراعظم کو ڈراپ کرنے کے فیصلے پر شدید تنقید کی ہے۔ اتوار کو انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستانی سکواڈ کا اعلان کیا گیا جس میں سے…

دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، 4 بڑے کھلاڑی آؤٹ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ  نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا۔ اہم کھلاڑیوں کی موجودہ فارم اور فٹنس کو مدنظر رکھتے ہوئے اور 2024-25 کے بین الاقوامی کرکٹ سیزن میں پاکستان کی مستقبل کی ذمہ داریوں کو…

پی سی بی کے تحفظات، پاکستان کرکٹ ٹیم سٹیڈیم کے قریب ہوٹل میں منتقل

نیویارک: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کی جانب سے پاکستان ٹیم کے نیویارک میں کرکٹ سٹیڈیم سے دور قیام پراظہار عدم اطمینان کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ بورڈ (آئی سی سی) نے پاکستان ٹیم کے لیے ہوٹل تبدیل کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا…