Browsing Tag

Lebanon

حزب اللہ نے نعیم قاسم کو نیا سربراہ مقرر کردیا

بیروت: لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے موجودہ ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور عبوری سربراہ نعیم قاسم کو جماعت کا نیا سربراہ مقرر کردیا۔ لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے حسن نصر اللہ کی شہادت کے ایک ماہ بعد قائم مقام سربراہ نعیم قاسم کو اب…

حزب اللہ کے ڈرون حملے، ایرانی اخبار نے بھی امریکی اخبار جیسی سرخی لگادی

(ویب ڈیسک) حزب اللہ کے ڈرون حملے کے بعد ایرانی اخبار نے امریکی اخبار کی جانب سے بنائے گئے سرورق کا جواب دے دیا۔ 17 ستمبر کو لبنان کے مختلف علاقوں میں بیک وقت پیجر دھماکے ہوئے جن کے نتیجے میں ہزاروں افراد زخمی اور درجنوں شہید ہوگئے۔ جن…

حزب اللہ اسرائیل کو اپنی جارحیت پر سبق سکھائے گی: علی خامنہ ای

تہران : ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے لبنان کی سرزمین پر جمعہ کے روز اسرائیل کے حملوں کی مذمت کی ہے، جس نے بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے دحیہ میں تمام عمارتوں کو مسمار کردیا۔ ہفتے کے روز شائع ہونے والے ایک پیغام میں آیت…

ایران اپنے جنگجو لبنان بھیجے گا، خامنہ ای محفوظ مقام پر منتقل

تہران: اسرائیل کی غزہ میں جاری کارروائیوں اور حزب اللہ سربراہ حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل مزید گہرے ہو گئے ہیں۔ اسرائیل نے گزشتہ روز جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا جس میں لبنان کی مزاحمتی…

حزب اللہ نے سربراہ حسن نصراللہ کی شہادت کی تصدیق کردی

بیروت: لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کردی۔ گزشتہ روز اسرائیل نے لبنانی دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے میں بمباری کی تھی اور اس حملے میں 2 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔ گزشتہ 5 روز میں…

اسرائیل کا حزب اللہ ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملہ، حسن نصراللہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

بیروت : اسرائیلی فوج نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی ٹاؤن میں حزب اللہ ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے طاقتور میزائلوں سے فضائی حملے کیے۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے…

اسرائیل کی لبنان پر وحشیانہ بمباری، خواتین بچوں سمیت 274 شہید ، 750 زخمی

تل ابیب: گزشتہ روز حزب اللہ کی جانب سے ساحلی شہر حیفا پر ہونے والے حملے کے بعد اسرائیلی فوج کی لبنان میں وحشیانہ بمباری ، خواتین اور بچوں سمیت 274 افراد شہید اور 750 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کے جنوبی اور…

حزب اللہ کو پیجرفراہم کرنیوالی کمپنی اسرائیلی انٹیلی جنس افسران چلاتے ہیں: امریکی اخبار کا انکشاف

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا دعویٰ ہے کہ لبنان میں حزب اللہ ارکان کے زیر استعمال دھماکے سے تباہ ہونے والے ہزاروں پیجراسرائیلی فرنٹ کمپنی بی اے سی کنسلٹنگ نے فراہم کیے، پیجر بنانے والے بھی اسرائیلی انٹیلی جنس افسر تھے۔ خیال رہے کہ منگل…

لبنان میں پیجرز دھماکے : کیا آپکے زیر استعمال سمارٹ فونز میں بھی دھماکے کیے جا سکتے ہیں؟

لبنان میں 17 ستمبر کو ہزاروں پیجرز دھماکے سے پھٹ گئے تھے۔ یہ دھماکے متعدد عوامی مقامات جیسے دکانوں، بازاروں اور دیگر پرہجوم جگہوں پر ہوئے اور ایسے کچھ دھماکوں کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں۔ ویسے تو پیجرز کا استعمال اب کافی…

پیجر دھماکے، حزب اللہ کا اہم بیان سامنے آ گیا

بیروت: لبنان میں پیجر دھماکوں میں اپنے کئی ارکان کے زخمی ہونے کے بعد حزب اللہ کا اہم بیان سامنے آ گیا۔ لبنان کے مختلف علاقوں میں پیجر دھماکوں میں 10 افراد کی ہلاکت اور تقریباً 3 ہزار افراد کے زخمی ہونے کے بعد حزب اللہ نے اسرائیل کو مورد…