Browsing Tag

JUI F

پی ٹی آئی نے 26 ویں آئینی ترمیم کیلئے ’ہاں‘ کر دی؟

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 26 ویں آئینی ترمیم کیلئے ووٹ نہ دینے کا اعلان کردیا۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ…

بلاول 24 گھنٹوں میں چوتھی بار فضل الرحمان کے پاس جا پہنچے، حتمی مسودہ بھی دے دیا

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو آئینی ترمیم کا حتمی مسودہ دے دیا گیا، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے مسودہ مولانا فضل الرحمان کو پیش کیا۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا…

آئینی ترامیم: شہباز شریف اور بلاول کی مولانا کو رات گئے منانے کی کوشش ناکام

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اوربلاول بھٹوکی آئینی ترمیم پر مولانا فضل الرحمان کومنانے کی کوششیں جاری ہیں اور دونوں رات گئے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے جہاں ان کی ڈیڑھ گھنٹہ ملاقات ہوئی، یہ ملاقات رات ڈیڑھ بجے کے قریب ہوئی۔ جے یو آئی…

ہمارے اراکین کو ہراساں اور خریدنے کی کوشش کی جارہی ہے: مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مجوزہ آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومت کا پہلا مسودہ مسترد کیا اور آج بھی کرتے ہیں، اس معاملے پر تین ہفتوں سے بحث اور مشاورت کا عمل جاری ہے، ہمارے اراکین پر دباؤ ڈالا…

26ویں آئینی ترمیم: قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس 17اکتوبر کو طلب کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد:  26ویں آئینی ترمیم کی قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظوری کیلئے دونوں ایوانوں کے اجلاس 17 اکتوبر کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اجلاس طلب کرنے کے لیے وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی گئی، صدر کی…

آج وفاق میں ایک ایسی حکومت ہے جس کی اپنی کوئی اکثریت نہیں: فضل الرحمان

میرپور خاص: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آج وفاق میں ایک ایسی حکومت ہے جس کی اپنی کوئی اکثریت نہیں ہے، حکومتی مسودے پر آئینی ترمیم تباہی کا باعث بنتی۔ میرپورخاص میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے…

آئینی ترامیم پر کافی حد تک اتفاق رائے پیدا ہوچکا ہے: مولانا فضل الرحمان

کراچی: جمعیت علماء اسلام  (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی سے احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ ٹنڈو الہیار میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل…

آئینی ترامیم میں مزید تاخیر نہیں ہو گی: بلاول بھٹو

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعہ کو کہا ہے کہ انہوں نے آئین سازی کے عمل کو ایک ماہ تاخیر کا شکار کیا، اس میں مزید تاخیر نہیں کی جا سکتی، حکومت کے پاس نمبرز پورے ہیں تو وہ مزید کتنا انتظار کریں گے؟…

آئینی ترمیم پر فضل الرحمان کےکردار سے متعلق کچھ کہہ نہیں سکتے: عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آئینی ترمیم پر مولانا فضل الرحمان کے کردار کے حوالے سے سوال پر کہا کہ کچھ کہہ نہیں سکتے، مولانا اگر جمہوریت کے لیے ساتھ کھڑے ہیں تو اچھی بات ہے۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے موقع…

آئینی ترامیم پر حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا: فضل الرحمٰن

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم پر حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا ہے، اب تو یہ بھی کہہ رہے ہیں یہ ہمارا مسودہ نہیں تھا، جو مسودہ پہلے فراہم کیا گیا تھا وہ کیا…