حزب اللہ نے نعیم قاسم کو نیا سربراہ مقرر کردیا
بیروت: لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے موجودہ ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور عبوری سربراہ نعیم قاسم کو جماعت کا نیا سربراہ مقرر کردیا۔
لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے حسن نصر اللہ کی شہادت کے ایک ماہ بعد قائم مقام سربراہ نعیم قاسم کو اب…