ڈی پی او وہاڑی کا ایکشن: منشیات فروشوں سے ڈیلنگ ،بھتہ خوری پر 3 کانسٹیبل معطل
بورے والا (سید ساجد حسین نقوی) منشیات فروشوں سے ڈیلنگ اور بھتہ خوری کی آڈیو کال پر ڈی پی او وہاڑی محمد عیسیٰ خان کا نوٹس، 3 کانسٹیبلز کو معطل کر دیا.
کانسٹیبلوں کے خلاف منشیات فروشوں سے رابطے، رشوت لینے اور ان کو تحفظ فراہم کرنے کے!-->!-->!-->…