زرداری کا الیکشن کمیشن پر مکمل اعتماد، انتخابات میں پی پی کی اکثریت کا دعویٰ کردیا

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے مجھے الیکشن کمیشن پر پورا یقین ہے اور ملک ملک شفاف انتخابات کی طرف جارہا ہے۔ ایک بیان میں آصف زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی الیکشن کیلئے پوری طرح تیار ہے اور مجھے الیکشن کمیشن پر پورا اعتماد ہےکہ وہ

ناقابل شکست انڈیا ٹیم فائنل میں ہار گئی،آسٹریلیا چھٹی بار عالمی چیمپئن بن گیا

آسٹریلیا آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈکپ کے فائنل میں ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست اور میزبان ٹیم بھارت کو 6 وکٹوں سے ہرا کر چھٹی بار کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا۔ آئی سی سی ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ اور لبوشین نے شاندار

اگر کوئی سمجھتا ہے وہ زبردستی کسی کو وزیراعظم بناسکتے ہیں تو یہ غلط فہمی ہے: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر آج بھی کوئی سمجھتا ہے وہ زبردستی کسی کو وزیراعظم بناسکتے ہیں تو یہ ان کی غلط فہمی ہے، ہم اس کا مقابلہ کریں گے اور کسی آئی جے آئی کا حصہ نہیں بنیں گے۔ پشاور میں ورکر

ن لیگ الیکشن میں پنجاب سے قومی اسمبلی کی 125 نشستیں جیتے گی: رانا ثنا کا دعویٰ

سابق وفاقی وزیر داخلہ و مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ  آئندہ الیکشن میں پنجاب سے قومی اسمبلی کی 125 نشستیں جیتے گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں رانا  ثناء اللہ کا کہنا تھاکہ ہمیں ہر حلقے میں ایک سے

314 ارب کا ٹیکس فراڈ کرکے ریفنڈ لینے کی کوشش، 20 سے زائد کمپنیز کی سیلز ٹیکس رجسٹریشن معطل

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس فراڈ میں ملوث 20 سے زائد کمپنیوں کی سیلز ٹیکس رجسٹریشن معطل کردی۔ ٹیکس فراڈ میں ملوث اب تک 20 کمپنیوں کا سراغ مل گیا جس کے بعد ایف بی آر ریجنل ٹیکس آفس ون نے کارروائی کرتے ہوئے ملوث

غزہ میں اقوام متحدہ کے سکول پر اسرائیلی بمباری، مزید 200 فلسطینی شہید

غزہ میں  اقوام متحدہ کے سکول  پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں مزید 200  فلسطینی شہید ہوگئے۔ اقوام متحدہ  کی امدادی ایجنسی کے مطابق  اسرائیلی فوج نے جبالیہ کیمپ میں اقوام متحدہ کے سکول پر فضائی حملہ کیا۔ غزہ کے حکام کا کہنا ہےکہ 

عمران خان نے کہا ہے ڈونلڈ لو کیخلاف امریکا میں کیس کریں گے: علیمہ خان

راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے انہیں اڈیالہ جیل میں پابند سلاسل بھائی نے بتایا کہ سائفر سازش میں امریکی سفارتخانہ پوری طرح ملوث تھا، امریکی سفیر ڈونلڈ لو کے خلاف امریکی عدالتوں میں کیس

غزہ پر قبضے کا ارادہ نہیں رکھتے: اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہےکہ ہم غزہ پر قبضے کا ارادہ نہیں رکھتے اور یہ ہمارا مقصد نہیں ہے جب کہ ہمارے پاس الشفاء ہسپتال میں یرغمالیوں کو رکھے جانے کے ٹھوس شواہد تھے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں اسرائیلی

وفاقی حکومت نے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی

اسلام آباد: وزارت دفاع کے بعد نگران وفاقی حکومت نے بھی سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے اٹارنی جنرل عثمان منصور نے انٹرا کورٹ اپیل سپریم کورٹ میں دائر کی جس

سوئی ناردرن سالانہ سپورٹس گالا 2023ء میں لاہور ڈسٹری بیوشن فاتح

لاہور: پنجاب اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والا چار روزہ سوئی ناردرن سالانہ سپورٹس گالا لاہور ڈسٹری بیوشن کی فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ سپورٹس گالا میں اس سال 21 ٹیمز کے 336 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ 14 تا 17 نومبر کو منعقد ہونے والے سپورٹس