پی ٹی آئی نے 20 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرائے تو بلے کا نشان نہیں ملے گا: الیکشن کمیشن کا…

الیشکن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کو انتخابی نشان سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق پی ٹی آئی کو 2 اگست کو نوٹس جاری کیا تھا کہ انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر پی ٹی آئی کو بلے کے نشان کے

عدالت نے سائفر کیس کا جیل ٹرائل غیر قانونی قرار دے دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے سائفر کیس میں جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل منظور کر لی۔ اسلام

9 مئی مقدمات: یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور روبینہ جمیل پر فرد جرم عائد

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں نامزد پی ٹی آئی کے تین رہنماؤں پر فرد جرم عائد کردی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے سابق وزیر صحت یاسمین راشد، اعجاز

جوباتیں خاور مانیکا نے کیں، اسکے بعد ریاست مدینہ کا نام نہیں لینا چاہیے: نوازشریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کے بیان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ نواز شریف نے اسلام آبادہائیکورٹ میں میڈیا سے مختصرگفتگو

نواز شریف کی فضل الرحمان سے ملاقات، دونوں جماعتوں کا ملکر آگے چلنے پر اتفاق

مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے۔ نوازشریف ملاقات کیلئے اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ مریم

بڑے پبلک و نجی اداروں کی جانب سے سیلز ٹیکس کی بھاری رقوم کی عدم ادائیگی کا انکشاف

پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) نے بڑے پبلک و پرائیویٹ اداروں کی جانب سے ود ہولڈنگ ایجنٹس کے طور پر سیلز ٹیکس کی بھاری رقوم کی عدم ادائیگی کا پتہ لگایا ہے ۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی نے بڑے پبلک و پرائیویٹ اداروں کی جانب سے سیلزٹیکس کی

چیف سلیکٹر نے آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا، حارث رؤف دستبردار

لاہور: قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے دورہ آسٹریلیا کے لیے قومی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وہاب ریاض نے بتایا کہ 18 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ میں کپتان شان مسعود، بابراعظم، عبداللہ شفیق، امام الحق، حسن علی،

سی پیک مخالف ممالک کی فہرست بڑی واضح، وہ نہیں چاہتے پاکستان ترقی کرے: چینی تھنک ٹینک

چینی تھنک ٹینک سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن کے نائب صدر مسٹر وکٹر گاؤ کا کہنا ہے دنیا میں کچھ طاقتیں چین اور پاکستان کی بڑھتی دوستی نہیں دیکھنا چاہتیں۔ نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے وکٹر گاؤ کا کہنا تھا پاک چین دوستی کے مخالف نہیں

جسٹس مظاہر نے ریفرنس پر سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کردی

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنے خلاف ریفرنس کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔ جسٹس مظاہر نقوی کی جانب سے وکیل مخدوم علی خان کے ذریعے سپریم کورٹ میں دائر آئینی درخواست میں کہا گیا ہے کہ میرے خلاف

لاہور میں ایک جلسہ کرایاگیا، بول رہےہیں دو تہائی لائیں گے: بلاول کی ن لیگ پر تنقید

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ نوشہرہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں بلاول کا کہنا تھاکہ خیبرپختونخوا کے جیالے جاگ چکے ہیں، الیکشن کے لیے تیار