پاکستان کو ایک اور شکست، بنگلادیش سے پہلی بار ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش

بنگلا دیش نے  سیریز میں دو  صفر سے وائٹ واش کیا، پاکستان کرکٹ ٹیم کو تاریخ میں دوسری مرتبہ اپنی سرزمین پر حریف کے ہاتھوں وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بنگلا دیش نے دونوں میچز بآسانی جیتے، دوسرے ٹیسٹ میں 185 رنز کے ہدف کے تعاقب میں…

پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی میں عدلیہ سے متعلق بل کی مخالفت کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی اجلاس میں عدلیہ سے متعلق بل کی مخالفت کا فیصلہ کرلیا،ارکان قومی اسمبلی کو کسی بھی قسم کے بل کی حمایت نہ کرنے سے متعلق ہدایت نامہ جاری کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد…

سینیٹ: سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد چیف جسٹس کے علاوہ 20 کرنے کا بل پیش

اسلام آباد: سینیٹ میں سپریم کورٹ ججز کی تعداد میں ترمیم کا بل پیش کردیا گیا جسے متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا گیا۔ سینیٹ اجلاس میں بل سینیٹر عبدالقادر نے پیش کیا جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد چیف جسٹس کےعلاوہ 20 کی جائے۔…

فیصلہ سازوں کے ساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں، 9 مئی حکومت کی انشورنس پالیسی ہے: عمران خان

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے مذاکرات میں شامل ہونے پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بات چیت صرف فیصلہ کرنے والوں سے ہوگی۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران عمران خان نے ریمارکس دیئے کہ 9 مئی…

سندھ کی منفرد ثقافت کو منانے کے لیے شاندار نمائش کا اہتمام

کراچی : کراچی کونسل آن فارن ریلیشنز(کے سی ایف آر) کے تحت گذشتہ روز سندھی دستکاری کے بھرپور ورثے کو فروغ دینے اور سندھ کی منفرد ثقافت کو منانے کے لیے ایک متحرک نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ مقامی ہوٹل میں منعقد ہونے والی اس تقریب کا افتتاح…

سابق آئی جی پولیس گوہرزمان مرحوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تعزیتی اجلاس کا انعقاد

کراچی: سابق آئی جی پولیس گوہرزمان مرحوم کی خدمات کے اعتراف اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تعزیتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس آئی جی سندھ غلام نبی میمن اور آل فارمرزآئی جیزایسوسی ایشن آف پاکستان کے اشتراک سے سینٹرل پولیس آفس کراچی…

وزیراعلیٰ سندھ کی دسمبر میں حیدرآباد میں سندھ پریمیئر لیگ منعقد کرانے کی تجویز

کراچی:  وزیراعلیٰ سندھ نے رواں سال دسمبر میں حیدرآباد میں سندھ پریمیئر لیگ  منعقد کرانے  کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ  پریمیئر لیگ کا مقصد صوبے کے نوجوانوں کی مہارت میں اضافہ کرنا اور ان کے پوشیدہ ٹیلنٹ کو اجاگر کرنا ہے ۔ایس پی ایل…

وفاقی و صوبائی حکومتیں ماں کی غذائیت کیلئے فنڈز میں اضافہ کریں گی

کراچی : وفاقی و صوبائی حکومتیں ماں کی غذائیت کیلئے فنڈز میں اضافہ کریں گی،اس کا اعلان وفاقی وزرات قومی خدمات اور نیوٹریشن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام منعقدہ " ماں کی غذائیت پر قومی پالیسی " مکالمہ کے بعد جاری کئے گئے مشترکہ اعلامیہ میں کیا گیا۔…

دنیا میں ادویات کے9ہزار ٹرائل زیرِتکمیل،پاکستان میں صرف 53 ادویاتی ٹرائل ہو رہے: ڈاکٹر ذیشان نظیر

کراچی: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) کی فارمیسی سروسز کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ذیشان نظیر نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا میں ادویات کے9ہزار ٹرائل زیرِ تکمیل ہیں جبکہ پاکستان میں صرف53ادویاتی ٹرائل ہو رہے ہیں، دنیا میں 67بلین امریکی ڈالر صرف…

بزنس کمیونٹی متحد اور جائز مؤقف پر ڈٹی ہوئی ہے، حکومت مطالبات منظور کرے: صدر کاٹی جوہر قندھاری

کراچی : کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر جوہر قندھاری نے ملک بھر کی تاجر تنظیموں، صنعتی زونز ، چیمبر آف کامرس  اور فیڈریشن کی جانب سے تاریخ میں پہلی مرتبہ کراچی تا خیبر پرامن مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کرنے پر مبارکباد پیش…