جنرل فیض وزیراعظم کے ماتحت تھے، معاملے میں جو بھی ملوث ہو قانون کی گرفت سے باہر نہیں ہوگا، ڈی جی آئی…
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نے کہا ہے کہ جنرل فیض حمید نے ذاتی فائدے کے لیے مخصوص سیاسی عناصر کے ایما پر قانونی و آئینی حدود سے تجاوز کیا۔
پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف…