ریچھ شادی میں بِن بُلایا باراتی بن کر پہنچ گیا

ریچھ کی بچوں‌ سمیت شادی کے اسٹیج پر انٹری، دلہا دلہن اور لوگ خوفزدہ ہو کر ہال سے بھاگ گئے۔ سوشل میڈیا پر آئے دن جانوروں کی دلچسپ اور حیران کن ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں، لیکن اس مرتبہ کچھ ایسا ہوا ہے جو دیکھ کر لوگوں کے ہوش اُڑ گئے۔

برطانیہ میں طوفان نے تباہی مچا دی، طیارے کی فضا میں جھولنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

برطانیہ میں طوفان 'یونس' نے وسیع پیمانے پر تباہی مچا دی اور کاروبار زندگی معطل کر کے رکھ دیا۔انتظامیہ نے لاکھوں افراد کو گھروں میں رہنے کی اپیل کردی ہے۔ 196 کلومیٹر کی رفتار سے چلنے والے طوفان کے نتیجے میں جہازوں کی پروازیں منسوخ،

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 33 افراد جان سے گئے، 2400 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس کے وار جاری ہیں۔ ملک میں مزید 33 افراد جان سے گئے۔ ملک بھر میں کورونا کے 2 ہزار 400 نئے کیسز سامنے آئے۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ روز مثبت کیسز کی شرح 4.92 فیصد رہی۔ چوبیس گھنٹوں میں وائرس سے 33 افراد جان کی بازی

پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ، مہنگائی کی مجموعی شرح 18.09 فیصد ہوگئی

ٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے سے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح بڑھ گئی، ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 18.09 فیصد ہوگئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق سب سے کم آمدن والے افراد کے لیے مہنگائی 19.40 فیصد ہوگئی، 28 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، 11

6 گھنٹوں میں سپنوں کا گھر تیار

جدید ٹیکنالوجی کی بدولت اب گھروں کی تعمیر مہینوں نہیں، دنوں نہیں بلکہ گھنٹوں میں ہونے لگی۔ جہاں ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب آرہا ہے وہیں، تعمیراتی شعبے میں بھی انسان سنگ میل عبور کررہا ہے۔ یہ گھر جسکی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ یہ کوئی

پی ایس ایل7: ملتان نے کوئٹہ کو 117 رنز سے شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے 25 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 117 رنز سے شکست دے دی۔ ملتان سلطانز نے رنز کے اعتبار سے پی ایس ایل کی سب سے بڑی کامیابی حاصل کی ہے، اس سے قبل ملتان ہی نے کوئٹہ ہی کو 110 رنز سے

گھی میں فی کلو 80 روپے اضافے کا خدشہ

یک کلو گھی کی قیمت میں 80 روپے اضافے کا خدشہ ہے جبکہ فلورملز نے بھی آٹے کی قیمت بڑھانے کا الٹی میٹم دے دیا۔ گھی اور آٹا ملز مالکان نےحکومت کو قیمتوں میں اضافے سے آگاہ کردیا۔ گھی اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ

روس نے نائب امریکی سفیرکو ملک بدر کردیا

روس نے ماسکو میں تعینات نائب امریکی سفیر کو ملک بدر کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ روس نے ماسکو کے امریکی سفارت خانے میں تعینات نائب امریکی سفیر  بارٹ گورمین کو ملک بدر کردیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ

بل گیٹس کا پہلا دورہ پاکستان، ہلال پاکستان ایوارڈ سے نواز دیا گیا

مائیکروسافٹ کے شریک بانی اور ارب پتی انسان دوست شخصیت بل گیٹس آج اپنے پہلے ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچے جہاں انہیں ہلال پاکستان کے اعزاز سے نوازا گیا۔ بل گیٹس کو پاکستانی عوام کی فلاح و بہبود کے لیے تعاون اور انسداد پولیو مہم کے لیے